Damadam.pk
aao-secret-love's posts | Damadam

aao-secret-love's posts:

بچھڑ کر اس سے سیکھا ہے تصور کو بدن کرنا
اکیلے میں اسے چھونا اکیلے میں سخن کرنا..
a  : بچھڑ کر اس سے سیکھا ہے تصور کو بدن کرنا اکیلے میں اسے چھونا اکیلے میں سخن - 
ہمارے قُرب میں  کچھ پل گزار کر دیکھو
تمام عمر محبت کے گیت گاؤ گے۔۔۔
Kinza❤️🥰
a  : ہمارے قُرب میں کچھ پل گزار کر دیکھو تمام عمر محبت کے گیت گاؤ گے۔۔۔  - 
جس کے خیالوں سے لبوں پر تبسم چھا جائے
ہائے!کیا عالم ہو گا اگر وہ روبرو آ جائے
a  : جس کے خیالوں سے لبوں پر تبسم چھا جائے ہائے!کیا عالم ہو گا اگر وہ روبرو آ - 
With my love kinza
a  : With my love kinza - 
ھمیں کیا غرض نومبر سے دسمبر سے
 ھمیں تم جب ملو گے ٹھنڈ پڑے گی
My love ❤️❤️🥰
a  : ھمیں کیا غرض نومبر سے دسمبر سے ھمیں تم جب ملو گے ٹھنڈ پڑے گی My love - 
جسم سے جسم کا ملاپ ، ٹانگوں کے بیچ میں ٹانگیں ، سینے پر سر کا ہونا 
ان سب مجموعوں کا الگ ہی احساس، مزا اور نشہ ہے ❣
a  : جسم سے جسم کا ملاپ ، ٹانگوں کے بیچ میں ٹانگیں ، سینے پر سر کا ہونا ان سب - 
انسان سارے ہی خوبصورت ہوتے ہیں
 مگر بہار کی خوشبو کسی کسی میں سے آتی ہے
Love u kinza
a  : انسان سارے ہی خوبصورت ہوتے ہیں مگر بہار کی خوشبو کسی کسی میں سے آتی ہے  - 
اک بدن ہے میری نگاہوں میں
جس پہ ہونٹوں کے بل چلوں گا میں
a  : اک بدن ہے میری نگاہوں میں جس پہ ہونٹوں کے بل چلوں گا میں - 
Kinza's kitchen
a  : Kinza's kitchen - 
Hm dono ❤️❤️
a  : Hm dono ❤️❤️ - 
تیری بانہوں میں اب سمٹ کر" مـــیرا
 دسمـــبر بیتانــے کو جــی چاہتا ہـــے °
a  : تیری بانہوں میں اب سمٹ کر" مـــیرا دسمـــبر بیتانــے کو جــی چاہتا ہـــے ° - 
rightoo.
a  : rightoo. - 
سارے گلاب مدھم دکھاٸی دیتے ہیں
 نظر جب بھی تیرے چہرے کا طواف کرتی ھے
a  : سارے گلاب مدھم دکھاٸی دیتے ہیں نظر جب بھی تیرے چہرے کا طواف کرتی ھے - 
تُو اشک ہی بن کے میری آنکھوں میں سما جا!!!!!🥀
میں ائینہ جو دیکھوں تو فقط تیرا عکس ھی دیکھوں.
a  : تُو اشک ہی بن کے میری آنکھوں میں سما جا!!!!!🥀 میں ائینہ جو دیکھوں تو فقط - 
قربان حسرتوں پہ کبھی دِل کی  چاہ پر
لا پائے خود کو ہم نہ کبھی راست راہ پر..
a  : قربان حسرتوں پہ کبھی دِل کی چاہ پر لا پائے خود کو ہم نہ کبھی راست راہ پر.. - 
جانے کس سمت سے آتی ہے اچانک تری یاد
اور پھر ۔۔ کچھ بھی سمٹنے میں نہیں آتا ہے !!
خود کو مصروف کیے رکھنے کی کوشش کرنا
کیا تری یاد کے زمرے میں نہیں آتا ہے؟؟
ٹھیک سے کہہ نہیں سکتا کہ وہ کیا ہے لیکن
کچھ تو ایسا ہے جو ہونے میں نہیں آتا ہے
احمد میاں۔۔۔۔۔۔
دوستا! اِن دِنوں مَیں بَڑی بے سکونی مِیں ہوں
بے سکونی کا مَت پوچھ کیا ہے؟ بَلا ہے !
For you🌷🕊️
a  : جانے کس سمت سے آتی ہے اچانک تری یاد اور پھر ۔۔ کچھ بھی سمٹنے میں نہیں آتا - 
غزل لکھی اُن کے ہونٹوں کو چوم کر
وہ ضد کر کے بولے پھر سے سناؤ
a  : غزل لکھی اُن کے ہونٹوں کو چوم کر وہ ضد کر کے بولے پھر سے سناؤ - 
پیار وہ کشش ہے جو ہمیشہ ہمارے دل کو چھو جاتا ہے
With my love 💕
a  : پیار وہ کشش ہے جو ہمیشہ ہمارے دل کو چھو جاتا ہے With my love 💕 - 
میرے نزدیک حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت ، حالات ، ضرورت اور مزاج بدلنے کے باوجود قائم رہے۔
With my love kinza💕😍⁦
a  : میرے نزدیک حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت ، حالات ، ضرورت اور مزاج بدلنے کے - 
ھم نے ایک دوسرے کو یوں گلے لگایا 
جیسے 
ھماری زندگی کا واحد مقصد یہی تھا -
For you my love ❤️😘❤️
a  : ھم نے ایک دوسرے کو یوں گلے لگایا جیسے ھماری زندگی کا واحد مقصد یہی تھا - -