کمال ضبط آزماؤں گا چلا جاؤں گا اپنے حال پر مسکراؤں گا چلا جاؤں گا تجھ سے اب کوئی تعلق ہی نہیں بچا میرا حال دل خود کو سناؤں گا چلا جاؤں گا دل کے داغ جلتے ہیں اور مرہم کوئی نہیں اب بے کار دل نہ جاوں گا چلا جاؤں گا ترس جاو گے تم میرے الفاظ سننے کو عاصی~ پهر کبھی نہ لوٹ آؤں گا چلا جاؤں گا
رات کا پچھلا پہر چاند ستارے میں اور تم.....گہری خاموشی ندی کے کنارے میں اور تم آنکھوں میں نئے خوابوں اور دل پر امید ......باغ میں سامنے خوبصورت نظارے میں اور تم برگد کے درخت کے نیچے سائے میں بیٹھے ہوئے..... چڑیا چہتئ کوئل کوک پکارے میں اور تم کہاں تک اور ساتھ چل سکتے ہیں اب .....وفا کی راہوں میں تھکے ہارے میں اور تم آنکھوں میں ہزار آنسوں تھے وقت رخصت....کچھ کر نہ سکے روایات کے مارے میں اور تم رات خواب میں عجب کھیل قسمت نے کھیلا عاصی~....پهر اکهٹے بیٹھے ٹوٹے ہوئے وعدے سارے میں اور تم
YuhN jo rukh morLia tumne Sach btaoun to mera diL tordia tumne Kuch keh bhi na saka Chup Reh bhi na saka Janta tha k yuhn chhordega tu Mujhe nahi par mera diL zrur tordega tu Mohabbat jo karhwahat mein badLi to pata chala me tere intzar mein pata nahi kitne saaL anjan rasto mein chala #tere_isHq mein khudko yuhn jalaounga Sabh kuch hote hue bhi MaLaNg banjaounga