“💚نام ہونٹوں پر تیر ا آئے تو راحت سی ملے
تو تسلی ہے، دلاسہ ہے، دعا ہے، کیا ہے 💖”
“مجھے مہنگے تحفے نہیں پسند…!!
اگلی بار آنا ، تو وقت لے آنا…!!🍁”
میں تجھے بھولنے کا سوچوں تو
دھڑکنیں احتجاج کرتی ہیں
“ایک چہرہ ھے ، جو آنکھوں میں بسا رھتا ھے
ایک تصّور ھے ، جو تنہا نہیں ھُونے دیتا🌻_!!!”
ایک ہی تصویر میں ہنستے ہوئے ‘ہم دونوں’
میں بتاؤں میرے دل کی خوشی کیا ہے؟
,ہمیں تم سا کو ئی مل جا ئے نہ ممکن سہی لیکن
تمہیں بھی کو ئی ہم سا مل جائے بڑا مشکل سا لگتا ہے۔
🍁-------------🍁💛🍁--------------🍁
🙂❤💞
I think koi v nhi hai edhar aj
جب ٹوٹ گیا ساغر تو پینے کا خیال آیا
جب لٹ گئ جوانی تو جینے کا خیال آیا............ 🐰
رومانوی دنیا 🙊
محبت کرو آنٹیوں سے
نہ شورشرابہ نہ خون خرابہ 🥀💢💯
شام کے بعد ہی کھلتا ہے ہر بھید نشیلی خوشبو کا
دن کو توجہ کب دیتا ہے کوئی رات کی رانی پر 😍
جو حاصل نہ ہو اسکے پیچھے بھاگنا کیوں اچھا لگتا ہے

Ham agy hyn welcome nhi krogy hamra..?
Teri umeed tera intzar krty hen 😐😔
Barf Bari 👀🌧️🌧️🌨️🌨️🌨️🌨️
ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب
اس لیے تجھ سے ملاقات نہیں چاہتے ہیں
کب تلک در پہ کھڑے رہنا ہے، اُن سے پوچھو
کیا وہ محشر کا تماشہ بھی یہیں چاہتے ہیں
___🖤🖤
good evening welloo
تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں
کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
good morning 😊🌞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain