رنگ کچے ہوتے ہیں😋”اب لڑکی نے دوپٹہ غصے سے چھین لیا اور بولی” چاچا لگتا ہے تمھیں باتوں کے علاوہ اور کچھ نہیں آتا 😕میں کہیں اور سے رنگ کروا لوں گی”مراثی نے غصے سے دوپٹہ واپس چھینا اور غصے سے بولا”☹️ لاؤ ادھر میں رنگ آتشی پنک ہی کروں گا مگر یاد رکھنا سوکھ کر اس نے پھر خاکی ہو جانا ہے”🤭
_______________________
*سیاست دان جتنے مرضی بڑے جلسے کرلیں😉 ، الیکشن پر رنگ خاکی ہی چڑھتا ہے* ! 🙂🤣🤣🤣🤣 اسلیئے ارام سے بچوں کے ساتھ گھر بیٹھ کر انجوائے کریں آپس کے تعلقات خراب نہ کریں
Repeat Telecast:
🧥 *خاکی کپڑے* 🧥
ایک مراثی فوج میں بطور رنگ ساز بھرتی ہوا 😊 جب ریٹائر ہوا تو جو پیسے ملے اس سے کپڑے رنگنے کی دکان ڈال لی کہ ساری زندگی یہی کام کیا تھا- اب پہلے ہی دن محلے سے ایک لڑکی دوپٹہ رنگوانے آگئی🤗 اور فرمائش کی “ چاچا دوپٹّے پر آتشی پنک رنگ کر دو”- اب مراثی نے ساری زندگی خاکی وردیاں رنگی تھیں اس کے بڑے بھی نہ جانیں کہ آتشی پنک کس بلا کا نام ہے🤔 تو کہنے لگا بیٹا جی دفعہ مارو آتشی پنک تم خاکی رنگ کروا لو دوپٹّے پر اچھا لگے گا😇 لڑکی بولی وہ چچا آتشی پنک نا میرے سوٹ کے ساتھ میچ کرتا ہے - مراثی تھوڑا چپ رہ کر بولا بیٹا خاکی کروا لو خاکی رنگ ٹھنڈا ہوتا ہے 😚لڑکی تھوڑی تیز آواز میں “ چچا آپ آتشی پنک ہی کرو میری چوڑیاں بھی اسی کلر میں ہیں☹️”مراثی بولا “دیکھو بیٹا جی یہ جو خاکی رنگ ہوتا ہے نا یہ بڑا پکا ہوتا ہے باقی سارے
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ لِلَّهِ عِنْدَ كُلِّ فِطْرٍ عُتَقَاءَ وَذَلِكَ فِي كُلِّ لَيْلَةٍ " .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ ہر افطار کے وقت کچھ لوگوں کو جہنم سے آزاد کرتا ہے اور یہ ( رمضان کی ) ہر رات کو ہوتا ہے ۔
Sunnan e Ibn e Maja#1643
Status: صحیح
کبھی آنسو کبھی سجدے________ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا
خواہشیں ادھوری ہوں___________ تو رب کتنا یاد آتا ہے.


*آج ڈھلتـــی ہوئی شـــام نـــے جب رنگـــــ بدلا
مجھـــے بدلــــے ہوئے لوگوں کی بہتـــ یــاد آئی....
عاطی✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain