قسمت اتنی خراب ہے ...😆😁
کہ کالی لڑکی بھی لفٹ نہیں کرواتی...😥😁😋😋😋🙈🙈🙈
لڑکی:- جانو 😍😍😘 میں تمہارے خوابوں😴 میں نہیں آتی کیا 😳🤔😒
لڑکا :- نہیں میں کلمے پڑھ کے سوتا ہوں.😂😂🤩😎
رونقیں ختم ہوئی مرشد😶دادم کے سارے
ممبرز کومہ میں چلے گئے🤯😂
🫤😒😐
وہ #مسکراتے ہیں تو یوں لگتا ہے ♥️😍
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
#جیسے کوئی غم ہی نہ ہو #زمانے میں 🔥😘
میرے ابو کا تو ایسا کوئی دوست بھی نہیں 🙄🙄
جو کہے کے
اب وقت آ گیا ہے کے ہم اپنی دوستی کو رشتہ داری میں بدل دے 🙈🙈🙈😂😒
تم پوچھتے تھے کہ کتنا پیار❤ کرتے ہوں
لو اب گن لوں بوندیں 🌨بارش کی
TuM PuchTãy Thy Ky KitnÄ Pyar❤ Kårty Ho
Lo ÃB GiN Lo BonDy 🌨Bārish Ki…..
لڑکا کھڑکی کے پاس بیٹھ کے گا رہا تھا کبوتر جا جا جا😂😂😂 امی بولیں: کی ہویا پتر پیکج مگ گیا یا تیری ماں ریپلائی نہیں کر رہی😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain