Damadam.pk
abdullah@z's posts | Damadam

abdullah@z's posts:

abdullah@z
 

اسے کہنا صدا موسم ۔۔۔۔ بہاروں کے نہیں رہتے۔۔
سبھی پتے بکھرتے ہیں۔۔ہواجب رقص کرتی ہے۔۔

a  : ...... 😔😔😔😔😣 - 
abdullah@z
 

وہ ایک پل ہی سہی جس میں تم میسر ھو
میری تو زندگی بھی اس پل کی ہے امانت

abdullah@z
 

جانتا ہوں کہ تجھے ساتھ تو رکھتے ہیں کئی
پوچھنا تھا کہ ترا دھیان بھی رکھتا ہے کوئی؟

abdullah@z
 

سب اک چراغ کے پروانے ہونا چاہتے ہیں
عجیب لوگ ہیں دیوانے ہونا چاہتے ہیں

abdullah@z
 

سب اک چراغ کے پروانے ہونا چاہتے ہیں
عجیب لوگ ہیں دیوانے ہونا چاہتے ہیں

abdullah@z
 

چھوڑ کر مجھ کو اب نمازوں پر زور ھے اس کا۔۔۔۔
نہ جانے کس کو خدا سے مانگ کر برباد کرگي

abdullah@z
 

💫❣️❣️
ہمارے پیچھے زمانہ اجڑا🥀✨
یارا ! ہم تیرے پیچھے اجڑ گۓ💔

abdullah@z
 

مانگے جو کوٸی مجھ سے تیرے نام کا صدقہ
میں سب کچھ بانٹ دوں تیرے سر سے وار کر♥️

abdullah@z
 

لاکھ چاہوں بھی تو تجدید نہیں ہو سکتی
مجھ کو اک شخص نے پھینکا ہے پرانا کر کے

abdullah@z
 

میں پتھر ہوں لیکن جب اِس پتھر نے،،،
جان سے پیارا کھویا تھا، یہ رویا تھا.😭😭

abdullah@z
 

ہمت محبت کرنے کی دوبارہ نہیں رکھتے
ایک دفعہ کی تھی اوقات یاد آ گئی💔💔😭😭

abdullah@z
 

پرندوں کی دنیا کا درویش ہوں میں
کہ شاہیں بناتا نہیں آشیانہ

abdullah@z
 

بہت زور سے ہنسا میں بڑی مددتوں کے بعد،
آج پھر کہا کسی نے میرا اعتبار کیجیے...!!!

abdullah@z
 

میرے عزیز کبھی خوش نہیں ہوئے مجھ سے!
تمہیں بھی میری محبت سے مسئلہ رہے گا.😔

abdullah@z
 

پتہ نہیں سدھر گیا یا بگڑ گیا...!!💔
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا...!!💔

abdullah@z
 

یوں تو ہر شخص بڑے احترام سے ملا🔥
💔
مگر جو بھی ملا وہ اپنے ہی کام سے ملا

abdullah@z
 

💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔

abdullah@z
 

صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں ❤

abdullah@z
 

💔مجھے آج بھی یاد ھیں اس کے آخری الفاظ....
کہ اگر جی پائے تو جی لینا ورنہ مر جاؤتو اچھا ھے