ہماری زندگی سے کسی کا چلے جانا
اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا جتنا اس کے چلے جانے کے بعد بھی ہمارے دل میں اسکی محبت کا ٹھہر جانا اذیت دیتا ہے_💔
چکھ لیا اُس نے پیار تھوڑا سا ...
اور پھر ... زہر کر دیا ہے مجھے ...
وحشتِ دل یہ کہہ رہا ہے کہ آج
سارا عالم ادھیڑ کر رکھ دوں... 🥀
😷
کچھ لوگوں کو ہماری ضرورت نہیں ہوتی،
وہ صرف یہ دیکھتے ہیں کہ ہم اٌنکے لئے کس حد تک مفید ہیں🔥💯🙂
میں ایک بلند حوصلے والی ، ضدی سی لڑکی
جب کوئی دل دکھاتا ہے، تو رو پڑتی ہوں 🥀🖤🙂
دُنیا کا سب سے مشکل کام اِس بات کی وضاحت کرنا ہے کہ آپ کسی کے ساتھ کتنے سچے اور مخلص ہیں😞۔
اور پھر میں نے سالوں پہلے سے ہی دوست بنانا چھوڑ دیے کبهی بھی کوئی میرا اچھا دوست نہیں بن سکا 💔
ہمیں جلدی بچھڑنا پڑ گیا تھا🍂
ہمارے پاس باتوں کی کمی تھی
khuda Hafiz mohtram😊
finally🤷
Allah khair kre🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦🤦
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain