abrish-00's posts | Damadam
abrish-00's posts:
لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ اگر یہ ہم نے سوچا۔۔ تو لوگ کیا سوچیں گے . . abrish-00
Dekha zamana Sara bharam hai eishq ebadat eishq karam hai mera thekana tere he dhelej hai me ho devary chaat hai peya tu raab ke mujhy nemaat hai peyaa tu mery le aye tu barkat ka taveez hai . . abrish-00
زمین پر وہ گھر چاند کی طرح چمکے گا ❤ جس گھر میں،میں دلہن بن کر جاؤں گی 😁 . . abrish
کچھ لوگوں کی قسمت اور صبح کی نیند کبھی ٹائم پر نہیں کھلتی . . abrish-00
تیرے دل میں مجھے ایسی عمر قید ملے کہ ❤ تھک جائیں سارے وکیل مجھے زمانت نہ ملے . . abrish-00
پٹھان: یار یہ شادی کے جوڑے کہاں بنتے ہیں؟ آدمی: آسمان پر ۔۔۔۔۔ پٹھان: یار میں تو درزی کو دے آیا ہوں ۔۔ . . abrish-00
ٹیچر: خون کے الگ الگ گروپس کیوں ہوتے ہیں؟ میں: تاکہ مچھر ایک ہی فلیور پی پی کر بور نہ ہوں . . abrish-00
اعتماد کرو لیکن احتیاط کیساتھ کیونہ کبھی کبھی آپکے اپنے دانت ہی اپنی زبان کاٹ لیتے ہیں . . abrish-00
خربوزے کی آنکھیں ہوتی ہیں کیا؟ نہیں نا؟ پھر کیوں کہتے ہیں خربوزہ خربوزے کو دیکھ کے رنگ پکڑتا ہے . . abrish-00
میں انسان ہوں اور آپ کیا ہیں _ 🤔 خبردار کسی نے میری نکل کی تو _ . . . abrish
بارش اور محبت دونوں ہی بہت یادگار ہوتے ہیں فرق صرف اتنا ہے بارش میں جسم بھیگ جاتا ہے اور محبت میں آنکھیں . . abrish
Happy Rain 💦💦💦💦💦💦🌨🌧🌨🌧🌨🌧🌨🌨🌨☁☁⛈️⛈️⛈️⛈️⛈️⛈️⛈️🌨🌨🌧💧💧💧💧💧💧💧💧💧💧💧💧 . . abrish
چاند پر تمہارا نام لکھنے کو جی چاہتا ہے پر کیا کرے یہ خیال ہی دو پہر کو آتا ہے . . . abrish-00
میں انسان ہوں اور آپ کیا ہیں _ 🤔 خبردار کسی نے میری نکل کی تو _ 😅 . . ãbrïsh-00
Joined: 7 years ago waallah am ko ena time o gaya . . abrish