Damadam.pk
acer's posts | Damadam

acer's posts:

acer
 

ایک آدمی روز کچن میں جاتا
چینی کا ڈبہ کھولتا اور بند کر دیتا
وہ کیوں🤔🤔
کیوں کہ ڈاکٹر نے کہا تھا
اپنی شوگر روز چیک کیا کرو !🤣
😂😂😂😂😂🤣🤣🤣

acer
 

لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے _____
دوستوں
سب اگنور کرتے ہے لڑکی خالی لکھ دے
سر میں درد ہے سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں 🤣🤣😜

acer
 

بابا جی کہتے ہیں آج کل کی لڑکیاں بھی بہت تیز ہو گئی ہیں ۔۔ کپڑے ہفتے کے دن ھی دھو کے سنڈے کو آن لائن آ کے یہ ثابت کر رہی ہوتی ہیں کہ میں پاپا کی پرنسیس 👱👸 ہوں ۔
.d1 Aj larkiyan kam online h😂

acer
 

بابا جی کہتے ہیں کہ یہاں شادی ایک کی ہوتی ہے اور
سیٹنگ پانچ لوگوں کی ہو جاتی ہے
😂😂😂

acer
 

*رخصتی کے وقت دولہے کا موبائل بجا*
*دولہن نے دولہے کو تھپڑ جڑ دیا*
*کیوں*
*کیونکہ اس کی رنگ ٹون تھی*
*دل میں چھپاکے پیار کا ارمان لے چلے*
*ہم آج اپنی موت کا سامان لے چلے*
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

acer
 

کونسی آنکھ میں لگاؤں سرمہ
دونوں آنکھوں میں تم بستی ہو
کہیں کالی نا ہو جاؤ
😝😝

acer
 

اس سے ملنے کی تمنا بھی بہت ہے لیکن 💑😉
آنے جانے میں کرایہ بھی بہت لگتا ہے😂😁🙆

acer
 

کل رات بڑی شدت سے ٹوٹتے تارے سے
کچھ مانگا
بعد میں پتا چلا وہ
جہاز کی لائٹ تھی..😂😂😁😁😀😉😄😅

acer
 

جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ لیں اور کھانا شروع کر دیں
یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے
😋😎😂

acer
 

ازدواجی زندگی تب ہی کامیاب ہوتی ہے
جب میاں بیوی ایک دوسرے کی بات ایسے سمجھیں
😝😝
جیسے میڈیکل سٹور والا ڈاکٹر کی لکھی پرچی.

acer
 

ایک بہت موٹی عورت سائیکل پہ سوار تھی.اور یہ گانا گارہی تھی. کہ "دیکھا ہے پہلی بار ساجن کی انکھوں میں پیار"راستے میں ایک بچہ بہت زور سے ہنس رہا تھا.عورت نےغصے میں پوچھا کہ کیوں ہنستے ہو؟.بچے نے جواب دیا.کہ دیکھاہے پہلی بار سائیکل پہ ہاتھی سوار.😝😂

acer
 

موبائل فون میں انگلش اور اردو کی بورڈ استعمال کرنا بھی
دو بیویاں سنبھالنے جیسا ہے

acer
 

شادی کرنے کا اصلی وقت ابھی ہے بیوٹی پالر بند پڑے ہیں کوئی دھوکہ نہیی ہو گا جو اوریجنل چیز ہے وہی ملے گی

acer
 

کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں سیدھا آنکھ مارو 😲😫😜
آگر ہنس پڑے تو جھولے لال ورنہ منہ لال 😂😜

acer
 

ہر خوبصورت لڑکی کے پیپھے ایک
😆
کامیاب کریم کا وڈا سارا ڈبہ ہوتا ہے😀😃😄😜

acer
 

بھولنے والی بھول ہی جاتی ہے
😏😒😒
چاہے آپ نے جتنا مرضی لوڈ کروایا ہو
😂😂😂😂

acer
 

چهوٹی چهوٹی چیزیں اکثر تکلیف دیتی ہیں ..?
.
مثلا بندہ پہاڑ پر تو بیٹهہ سکتا ہے ..?
لیکن سوئی پر نہیں
.
🙊🙈🙈😆😆😝😝😝😂😂😀

acer
 

الہ دین کا چراغ اور میک اپ شدہ عورت
😆😆
دونوں کو رگڑو تو اندر سے جن ہی نکلتا ہے
.d3

acer
 

بچہ : ابو اگر آپ کو پتا چلے کہ میں اول آیا ہوں
تو آپ کیا کریں گے ؟
والد : میں تو خوشی سے پاگل ہو جاؤں گا
بچہ : بس اسی ڈر سے میں فیل ہوگیا
.d1

acer
 

ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ بھی ﺳﻮﭺ ﻟﯿﮯ ﺗﮭﮯ
چھوﭨﮯ ﻭﺍﻟﮯ پہ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﻼﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😑😂