Damadam.pk
acer's posts | Damadam

acer's posts:

acer
 

محبت وفا دار کی دا ستان ہو تی ہے
🔥🔥🔥
اور بے وفا کی زندگی کا ایک واقعہ!☺

acer
 

بہت مغرور ہوتے جارہے ہو
🔥🔥🔥
محبت میں کمی کرنا پڑے گی

acer
 

.q2
امید ہے اپنے رب سے کہ آپ سب خیر خیریت سے ہونگے ☺🙂

acer
 

😥😥😥😥😥😥😥😥

acer
 

بے دردزمانے کا بہاناسا بناکر
😔😔
ہم ٹوٹ کے روتے ہیں تیری یاد میں اکثر۔
😢😢

acer
 

جو زُبان سے بیان نہیں ہو تے
😔😔
انہی لفظوں سے اشک بنتے ہیں۔
😭

acer
 

چنگے پھسے آں 🙃🙃😢
۔
____________نہ اجڑے آں 😭😭😭😭😭
۔
😭__________نہ وسے آں 😔😔😖

acer
 

آ نکھیں بھر جا تی ہیں
🔥🔥🔥
جب کو ئی تمہارا نام لیتا ہے۔
😥😔😥😌😓😫😪😭😢😖

acer
 

اب تیرا رو نا کس کام کا
🔥🔥🔥
اب تو مر گئے جو تجھ پے مرتے تھے۔😥😥

acer
 

مت پوچھئے میرے بیتے لمحوں کی کہانی
🔥🔥
مبتلا ہیں آنکھیں درد میں اور رویا نہیں جاتا 😔😔

acer
 

اپنی ہی گلی میں اپنا ہی گھر ڈھو نڈتے ہیں لو گ
🔥🔥
امجد یہ کون شہر کا نقشہ بدل گیا😐😑

acer
 

کہنے کو میرا اس سے کو ئی وا سطہ نہیں
🔥🔥🔥
امجد لیکن وہ شخص مجھے بُھو لتا نہیں😥😔

acer
 

بہت نزدیک ہو کر بھی وہ اتنا دُور ہے مجھ سے
🔥🔥🔥
اِ شا رہ ہو نہیں سکتا، پُکا را جا نہیں سکتا

acer
 

عجب موڑ پے ٹھہرا ہے قا فلہ دل کا
🔥🔥
سکون ڈ ھو نڈنے نکلے تھے ،وحشتیں بھی گئیں

acer
 

ان کا آ ناکچھ حشر سے کم نہ تھا
🔥🔥
اور جب وہ پلٹے تو قیامت ڈھا گئے😔😥

acer
 

فِر دوسِ جنت میں لاکھ حُوروں کا تصوّر سہی
🔥🔥
میں اِک شخص کے عشق سے نکلُوں تو وہاں تک سو چوں😕

acer
 

تمہاری بات لمبی ہے دلیلیں ہیں بہانے ہیں
ہما ری بات صرف اتنی ہے ہما ری زندگی صرف تم ہو

acer
 

خُدا کرے کہ تیری عمر میں گِنے جا ئیں
🔥🔥🔥
وہ دن جو ہم نے تیرے ہجر میں گُزارے تھے
😔

acer
 

ہم سے نہیں رشتہ بھی،ہم سے نہیں ملتا بھی
ہے پا س وہ بیٹھا بھی،دھو کہ ہو تو ایسا ہو

acer
 

پھر اُن کی گلی میں جا ئے گا، پھر سہو کا سجدہ کرلے گا
اِس دل پے بھروسہ کون کرے ہر روز مسلمان ہو تا ہے