Damadam.pk
acer's posts | Damadam

acer's posts:

acer
 

تو ڑی جو اُس نے ہم سے تو جو ڑی رقیب سے
انشاءؔ تو بس میرے یا ر کے جو ڑ تو ڑ دیکھ

acer
 

اب رہیں چین سے بے درد زما نے والے
سو گئے خوا ب سے لو گوں کو جگا نے والے

acer
 

گُماں تم کو رستہ کٹ رہا ہے
یقین مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو

acer
 

بہت آ سان ہو جا ئے گی منزل
چلو ہم بھی کسی کے ساتھ ہو لیں

acer
 

پھر اشک بہا نے کی اجازت بھی نہ ہو گی
دلِ خون بھی ہو جا ئے تو فریا د نہ کر

acer
 

بچھڑ نا جن سے نا ممکن سمجھتا تھا
ان سے ملے زمانہ بیت گیاہے۔

acer
 

وہ مجھ سے نہیں ملتا تھا تو اچھا تھا
بیکار میں محبت سے نفرت ہو گئی۔

acer
 

ادب کا اِ ک مقا م سمجھ یا دہشت کی انتہا
ہم جس محفل میں قدم رکھ دیں کچھ لو گ نظریں جُھکا لیتے ہیں ۔

acer
 

زندگی نا دان تھی جو وفا تلاش کرتی رہی
یہ بھی نہ سو چا کہ ایک دن اپنی بھی سانس بے وفا بن جا ئے گی۔

acer
 

اِک عجیب سی جنگ ہے مجھ میں
کو ئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں۔

acer
 

سو چو گے تو ہر سُو نظر آ ئے گا
الفت دیکھو گے تو ایک شخص بھی میرے جیسا نظر نہیں آ ئے گا۔

acer
 

دیکھ کر تجھ کو میں غم دل کے بُھلا دیتا ہوں
رات دن میں تم کو جینے کی دُعا دیتا ہوں۔

acer
 

زوال یہ کہ تم دُ ور ہو
کمال یہ کہ ہم جی رہے ہیں۔

acer
 

سیکھ جا ؤوقت پر کسی کی چاہت کی قد ر کرنا
کو ئی تھک نہ جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے۔

acer
 

یو نہی امید دلاتے ہیں زمانے والے
کب لو ٹ کے آ تے ہیں چھو ڑ کے جا نے والے۔

acer
 

خو ا ہش تو نہ تھی کسی سے دل لگانے کی پر
قسمت میں درد لکھا ہے محبت کیسے نہ ہو تی۔

acer
 

پھر یوں ہوا کہ ہم صبر کی انگلی پکڑ کر
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے۔

acer
 

تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے
جو مر کر بھی پو ری نہ ہو اسے ارمان کہتے ہیں۔

acer
 

نہ میں اس کا ۔۔ نہ وہ میرا
دنیا اس کی۔۔وہ دنیا کا ۔

acer
 

کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آ نسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا۔