ہزار غلطیوں کے بعد بھی آپ اپنے آپ سے اتنا پیار کرتے ہو تو پھر کیوں کسی کی ایک غلطی پہ اس سے اتنی نفرت کرتے ہو
دشمنی جم کر کرو لیکن یہ گنجائش رہے
جب کبھی ہم دوست ہو جائیں تو شرمندہ نہ ہوں
نیت اچھی ہو تو . .. دشمن زیادہ ہو جاتے ہے۔
کردار اچھا ہو تو لوگ قبر کا راستہ بھی پوچھ کہ پہنچ جاتے ہیں
کردار اچھا ہو تو لوگ قبر کا راستہ بھی پوچھ کہ پہنچ جاتے ہیں
bye now apna khaya rakhega
آگ لہجے کی ہی جلاتی ہے
لفظ ' آتش فشاں' نہیں ہوتے
😒😔