Damadam.pk
acer's posts | Damadam

acer's posts:

acer
 

ہم گرم کھانے کے ٹھنڈا ہونے کا انتظار کرتے ہیں تا کہ کھانے کیلئے آسانی ہوجائے
اِسطرح اختلافات کو بھی کُچھ دِنوں کیلئے اپنے حال پر چھوڑ دینا چاہیے
تا کہ مناسب حل نکل آئے

acer
 

شخص بن کر نہیں
شخصیت بن کر جیو کیونکہ
شخص تو ایک نہ ایک دن مر ہی جاتا ہے
لیکن شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی ہیں

acer
 

چاند کے ساتھ کئی آنسو پرانے نکلے
😊
کتنے درد تھے جو تیرے درد کے بہانے نکلے
😭

acer
 

تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آ نکھ کا
🔥🔥
نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو
.r1 bye for now

acer
 

تیری چاہت کا اتناسا حصہ ہے میرے وجود میں
تجھے خود سے نکالوتو باقی کچھ نہیں بچتا

acer
 

مسئلہ یہ نہیں کہ تیرے ہیں
🌹🌹
مسئلہ یہ ہے کہ صرف تیرے ہیں

acer
 

حسن ہی لے ڈوبا تھا فقط یوسف کو
بھلا پیغمبر بھی بازارو ں میں بکا کرتے ہیں

acer
 

تم کو اپنی مثال دیتا ہوں
💔
عشق زندہ بھی چھوڑ دیتا ہے

acer
 

حیات کیا ہے ، وفات کیا ہے ؟
🔥🔥🔥
تمہار ا آنا ، تمہارا جانا

وہ بڑے تجسس سے پوچھ بیٹھا میرے غم کی داستان 
💔💔😥
میں ہلکا سا مسکریاا ور کہا محبت کی تھی
a  🔥 : وہ بڑے تجسس سے پوچھ بیٹھا میرے غم کی داستان 💔💔😥 میں ہلکا سا مسکریاا ور کہا - 
تیر ی محبت سے لیکر تیرے الوداع کہنے تک 
🔥🔥🔥
میں نے صرف چاہا تجھے ، تجھ سے کچھ نہیں چاہا
a  : تیر ی محبت سے لیکر تیرے الوداع کہنے تک 🔥🔥🔥 میں نے صرف چاہا تجھے ، تجھ سے - 
دل کی ضد ہو تم ورنہ 
💔😥
ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں
a  : دل کی ضد ہو تم ورنہ 💔😥 ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں - 
زندگی آپنی جب اس شکل سے گزری غالب 💔💔😥😥 ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے
a  : زندگی آپنی جب اس شکل سے گزری غالب 💔💔😥😥 ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے - 
Social media post
a  : Post by acer 👈👈🌹🔥 - 
Social media post
a  : Post bye acer👈👈🌹🔥 - 
acer
 

سنو ! بہت بُر ے ہو تم
پر تم سے اچھا بھی کو ئی نہیں لگا۔

acer
 

محبت محتا ج کہاں۔۔ حُسن اور جو انی کی۔
میں تو عمر کے ہر عہد میں چا ہوں گا تمہیں۔

acer
 

جان دے سکتے ہیں یہی ہما رے بس میں ہے
غریب لو گ ہیں نہیں کرتے بات ستا رے توڑ لانے کی۔

acer
 

میرے بعد کسی کو بھی اپنا بنا کے دیکھ لینا
تیری ہی دھڑکن کہی گی اُسکی وفا میں کچھ اور ہی بات تھی۔

acer
 

کبھی جو غورسے دیکھو تو اتنا جان لو گے تم
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
کہ ہر لمحہ تمہارے بن ہماری جان لیتا ہے