ذِ کر شبِ فراق سے وحشت اُسے بھی تھی
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
میری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی
Suno wo kesi or pe marti rahi me usi pe marta raha
ملنے والے کئی مفہوم پہن کے آئے
🔥🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥🔥
کوئی چہرہ بھی نہ پڑھا آنکھوں نے تیرے بعد
میرے دل سے تو نے کھرچ دیا ، تیرے دل سے میں نے گنوا دیا
🔥🔥🔥🔥🔥🔥
کبھی مثل نقش دوام تھا ، تیرا نام بھی میرا نام بھی
بچھڑتے وقت سے اب تک میں نہیں رویا
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
وہ کہہ گیا تھا یہی وقت امتحاں کا ہے
جو تیری تلاش میں گم ہوئے
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
کبھی ان دنوں کا حساب کر
نہ تو بتکدے کی طلب مجھے نہ حرم کی در کی تلاش ہے
🔥🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥🔥
جہاں لوٹ گیا ہے سکوں دل اسی راہ گزر کی تلاش ہے
رودا ہجر چہرے پہ تحریر ہے فنا
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
پڑھ لیجۓ کھلی ہوئی دل کی کتاب ہے
پہلو میں ہے رقیب تمہارے خدا کی شان
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
کانٹا بھی ہے وہی پہ جہاں پہ گلاب ہے