محفل سے نکالا گیا مجھے تیری آنکھوں کے سامنے
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
تکلیف جانے کی نہیں تیری نظر جھکانے سے ہوئی😢
چاہت فکر احترام سادگی اور وفا
🔥🔥🔥😢
🔥🔥🔥😢
میری انہی عادتوں نے میرا تماشہ بنا دیا
چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں انہی کے حال پر ان کو
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
کبھی تو وہ بھی
پوچھیں گے کہ تم کو کیا ہوا آخر
حالات نے بنا دیا یوں تلخ سا مجهے
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
میں تو ایسا تھا کہ تتلیوں سے ڈرتا تھا
مدت ہوئی آنکھوں نے وہ منظر نہیں دیکھا۔۔۔۔
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
اِک چاند نکلتا تھا کبھی شام سے پہلے۔۔۔۔😊
جب بھی لکھتا ہوں تیرے درد کی کہانی
🔥🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥🔥
میرے آنسوء اسی تحریر کو مٹا دیتے ہیں
سسکتے ہوۓ ہاتھ چھڑانا پڑتا ہے
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
کچھ محبتیں نصیب میں نہیں ہوتی
😊😊
ہم کو ان سے وفا کی ہے امید
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
جو جانتے ہی نہیں وفا کیا ہے😢😥
سوچا بھی نہیں تھا ایسے بھی زمانے ہونگے
🔥🔥🔥🔥
. . .
🔥🔥🔥🔥
رونا بھی ضروری ہوگا آنسو بھی چھپانے ہونگے
نہیں شکوہ محبت کا وہ تو اپنی تھی ہی نہیں
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
شکوہ تو دوستی کا جس میں ہم نے اپنی جان بھی لگائی
پہلے گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں
🔥🔥
🔥🔥
اب برسوں سے اجنبی ہیں ہم
ہو تعلق تو روح سے ہو....!!!
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
دل تو اکثر بھر جاتے ہیں....!!!
😊😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain