اندھی محبت ھو کہ اندھا اعتماد
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
دونوں مل کر انسان کو گہری کھائی میں گرا دیتی ہیں
جھوٹ وہ خطرناک بیماری ہے
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
جو عزت کو کھا جاتی ہے
جن پہ ہوتا ہے بہت دل کو بھروسہ تابش
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
وقت پڑنے پہ وہی لوگ دغا دیتے ہیں
رات ساری گزرتی ہے بس ان حسابوں میں
🔥🔥
🔥🔥
اسے محبت تھی؟ نہیں تھی؟ ہے؟ نہیں ہے؟
پھر سے محسوس ہوئی تیری کمی شدت سے
🔥🔥🔥🔥
🔥🔥🔥🔥
آج بھی دل کو منانے میں بہت دیر لگی
کبھی تو مجھے تم بھی اکیلا چھوڑا کرو۔۔۔۔😔😔
اے تنہائی
سب روٹھ جاتے ہیں مجھ سے کبھی تم بھی روٹھا کرو۔۔۔
کون کہتا ہے ملاقات نہیں ہوتی
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
روز ملتے ہیں مگر بات نہیں ہوتی
اکیلے رہنا سیکھ چکا ہوں میں
🔥🔥🔥
🔥🔥🔥
اب دل نہیں لگتا محفلوں میں
تمھیں صبر آہی گیا بھول گئی نہ مجھے
🔥🔥🔥
مجھے سدھر جانے میں وقت لگے گا 😌
یقین کیجئے صاحب
🔥🔥
یقین نے مارا ﮨﯽ ﻣﺎﺭﺍ ﮨــﮯ
acer
: یاد رکھ جاں ے جاں اگر میں غم چھپانے کا سلیقہ سیکھ گیا تو بہت یاد کروگی پھر -
acer
: اس طرح ہم اپنا غم چھپاتے ہیں
😭😭💔💔💘
دل روتا ہے اور ہم مسکراتے ہیں -