بیوی ساتھ والے گھر میں میاں بیوی کی کافی دیر سے لڑائی ہو رہی ہے آپ ایک بار جا کر دیکھیں شوہر میں ایک دو بار گیا تھا اسی وجہ سے لڑائی ہو رہی ہے😂😁😆😆😄😝😝😝😝😝
بچہ: میڈم میں آپ کو کیسا لگتا ہوں میڈم :بہت پیارے لگتے ہو بچہ :تو کیا پھر میں اپنی امی ابو کو آپ کے گھر بھیجوں؟؟؟ میڈم: وہ کیوں؟؟؟ بچہ: کیونکہ وہ ہماری بات کو آگے بڑھا سکتے ہیں میڈم :یہ کیا بکواس ہے؟؟؟؟ بچہ :ٹویشن کے لئے میڈم آپ بھی نہ بس ٹی وی دیکھ دیکھ کر خراب ہوگئی ہیں 😂😂😂😂😝🙈🙊🙊🙊😄😄😄😆😂
امی کا فون آیا جلدی گھر پہنچو, جیسے ہی گھر میں داخل ہوا, ابا نے پکڑا, جی بھر کے مارا, گالیاں دیں, اور جب تھک گئے یوں دو لات تشریف پر مار کے ڈرائنگ روم میں دھکا دے دیا, سامنے ایک آنٹی اور خوبصورت لڑکی بیٹھی ہوئی تھی, لڑکی نے اٹھ کر کہا, ماما چلیں یہ وہ لڑکا نہیں...!!! حد ہو گئی 🙄🙄🙄🙄😪
ہمسایوں نے کھیر رکھی تھی ہماری فریج میں ٹھنڈی ہونے کے لیے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پچھلے آدھے گھنٹے میں پچاس بار چکھ کے دیکھ چکا ہوں کہی ذیادہ ٹھنڈی نا ہو جائے 😉😉😂😝