مجھے آج تک وہ اشارہ نہیں ملا🤔
جو سمجھدار کے لیے کافی ہوتا ہے🙄😂😂
رات کو گروپ کا دروازہ کس نے کھلا چھوڑا 🙄🤔
اگر کوئی مجھے اغوا کرکے لے جاتا تو کون زمہ دار ہوتا🥺🙄
پہلی بار آٹا گوند رھا ھوں
دو بالٹی پانی ڈالا ھے
آگے کیا کرنا ھے 🙄🥱🥴🤝
رشتہ كوئ بھی ہو بیكار ہے
جب تک عزت اور یقین نہ ہو
آذان عشق عام روحوں کو سنائی نہیں دیتی،
الہام عشق ہو تو دل میں وحی نازل ہوتی ہے۔
میرا نمبر ھے
نائن پائپ پائپ پور پور پائپ پور پائپ پور فوٹی پائپ🙂🤣🤣🤣
✨🍂
دعائیں یاد تھیں جتنی
وہ ساری پھونک لی خود پر
وظائف جو بھی آتے تھے
وہ سارے پڑھ لئے میں نے
مگر پھر بھی میرے دل میں
سکوں داخل نہیں ہوتا !
تمہیں ہجرت ہی کرنی تھی
تو کچھ میرا بھی کر جاتے
کسی کو توڑ کر ! سنتے ہیں
کچھ حاصل نہیں ہوتا !
کسی کے چھوڑ جانے سے
کسی کی جان جائے تو
مجھے فتوی یہ لینا ہے
کیا وہ قاتل نہیں ہوتا ؟
Foji
“کبھی کبھی ہم کسی سے معافی مانگ رہے ہوتے ہیں
اورہمیں نہیں معلوم ہوتا ہماری غلطی کیا تھی،
ہمیں فکر صرف یہ ہوتی ھے کہ
کسی کوکھو نہ دیں”
✨✨
🍁__________🍁
🌸🤍 اور ہمیں ہر دل میں اترنے کی چاہت نہیں 🌸🤍
✨🍁✨
┊┊┊♡
┊┊♡
┊┊
┊♡
♡
✦⃝❤️➳๏ ͢ ͥ༄♚🍁✨
ہم سے علاجِ وحشتِ پیہم نہ پوچھیے
ہم تو یہی کہیں گے! "محبت کیا کرو"____!!🍷
چیلنچ
ایک ایسا نام بتاے جو لڑکی کا بهی هو اور لڑکے کا بهی
جس نے ٹهیک بتایا اس کو انعام دیا جائے گا🤣
Yaar ye 1 on 1 kya hota ha plejj koi bta dy
AOA HRU ALL DD MEMBER
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain