مت کر کوشش میرے دل سے اپنی یادوں کو
۔ مٹانے کی میرا دل چیر کے دیکھ ہر ہر قطرے پہ تیرا ہی نام ہوگا عادل زیب
یوں نفرت سے مت دیکھ اتنا برا نہیں ہوں مانتا ہوں غریب ہوں لیکن بے وفا نہیں ہوں
جب تک زندہ ہوں بات کر لیا کرو صنم مرنے کے بعد گھر والے بھی بھول جاتے ہیں عادل زیب