Sadaqaton Ki Nishani Hussain a.s Hay , Duniya Me Inqilab Ka Bani Hussaina.s Hy... , Dushman Ko Jis Nay Apney Lahoo Say Shikast Di , Woh Mard E Haq Woh Haider a.s E Sani Hussain Hay"
Wo Phool kehta tha mujh ko Kushbu kehta tha khud ko Murjha gya wo mujh ko Hawaon me phala kr khud ko Wo Jism kehta tha mujh ko Ruh kehta tha khud ko. Wo Juda kr gya khud ko Mar gya wo mujh ko Parwana kehta tha mujh ko Shama kehta tha khud ko Roshan kar k khud ko Jala gya wo mujh ko
خود میں تو سنجیدہ ہوں پر دُنیا کے لیئے مزاق ہوں میں ہر کوئی مجھے پڑھ لیتا جب کے گہرا راز ہوں میں مجھے تو میں بھی بُھول چُکا کسی کو کیسے یاد ہوں میں ویسے تو مست ملنگ ہوں پر پھر بھی بہت اُداس ہوں میں بہت فِکر ہے تیری مجھے باقی فِکروں سے آزاد ہوں میں
Adnan.ali.abbasi میں اسے چاہتا تو ہوں مگر احترام اظہار نہیں کر سکتا میں تیرے اس بدن کو محبت کا نام دے کر آلودہ نہیں کر سکتا مرید جتنا بھی کامیاب ہو جاۓ اب مرشد کا مقابلہ تو نہیں کر سکتا علی کو جاننے کیلۓ بھی علی چاہیۓ اب ہر شخص بھی تو علی علی نہیں کر سکتا میں یزید کا ساتھ دے کر آل محمد سے دغا نہیں کر سکتا
نزدیک جو احساس کے جذبوں سے ہوا ہوں وارستہ میں الفاظ کے رشتوں سے ہوا ہوں اپنے میں مگن ہیں، سبھی کو اپنا ہی غم ہے بے زار میں اپنوں سے، پرایوں سے ہوا ہوں فرعون نے بھی اوڑھ لیا جامہ موسى محتاط میں کچھ اب نئے رشتوں سے ہوا ہوں طاقت کے توسط سے جو منوائیں خدائی باغی میں ایسے جھوٹے خداوں سے ہوا ہوں نعمان جو اس ملک میں پھیلاتی ہے نفرت اب روبرو کچھ ایسے ہواؤں سے ہوا ہوں adnan