Damadam.pk
afia.batool's posts | Damadam

afia.batool's posts:

afia.batool
 

اہميت دیں خود کو اور خود تک ہی محدود رہیں😊💞

Beautiful People image
a  : دل ایک ہے تو کئی بار کیوں لگایا جائے💯 بس ایک عشق بہت ہے اگر نبھایا جائے !  - 
afia.batool
 

اپنی زندگی کی ـ قدر کیجئے ـ عنقریب یہ آپ سے ـ واپس لے لی ـ جائے گی______!!✌️🖤

afia.batool
 

💯💫امید بھی بڑی دیوانی چیز ہے،لمحوں میں ریگستان میں زیتون کے باغ لگا دیتی ہے ___🍂 💫🍁

Beautiful People image
a  : °~★'🖤🦋 *یہ وقتی محبتیں جوانی کو بڑھاپے میں بدلنے کا ہنر رکھتی ہے- "💔🙂*  - 
afia.batool
 

اُس کی عادت وہی بات ادھُوری کرنا
اور پھر بات کا مفہوم بدلتے رہنا
آگ سے سیکھ لیا یہ قرینہ ہم نے
بجھ بھی جانا تو بہت دیر سلگتے رہنا
جانے کس عمر میں جائے گی یہ عادت اپنی
روٹھنا اُس سے تو اوروں سے اُلجھتے رہنا

تم وہ واحد شخص ہو 
جس کے لیے 
میں نے خود کو بیکار کر لیا۔۔!
 #bia
a  : تم وہ واحد شخص ہو جس کے لیے میں نے خود کو بیکار کر لیا۔۔! #bia - 
Social media post
a  : "کبھی کبھی سوچتے ہیں،😣 __!🖤 "لاپتہ ہوکر آزمائیں تجھے۔۔!🙂♥️bia♥️ - 
Social media post
a  : کتنے دل تھے جو ہو گئے پتھر کتنے پتھر تھے جو صنم ٹھہرے ♥️B_i_A♥️ - 
Beautiful People image
a  🔥 : 🖤🔥 *_کسی کا سکون چھین لینے کا کفارہ! عبادت کر کے ادا نہیں کیا جا سکتا🙂🥀 - 
❤B_I_A❤
a  : ❤B_I_A❤ - 
afia.batool
 

اپنے الفاظ کو بہتر کیجیئے آواز کو نہیں
کیونکہ پھول بارشوں میں کھلتے ہیں طوفانوں میں نہیں
❤Bia❤

afia.batool
 

ہر تکلیف اذیت نہیں ہوتی کچھ تکلیفیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو انسان کو بہت صابر بنادیتی ہیں اور صبر کرنے والے لوگ اللہ کو بہت پسند ہوتے ہیں۔

afia.batool
 

زندگی "م" کا اک مختصر سا قصہ ہے💔💔 ملاقات, محبت, ملال اور پھر موت 💔

❤🅱️ℹ️🅰️❤
a  : ❤🅱️ℹ️🅰️❤ - 
❤🅱️ℹ️🅰️❤
a  : ❤🅱️ℹ️🅰️❤ - 
Attitude Poetry image
a  : ❤B_I_A❤ - 
گزشتہ رات 🌃 بھی تارے گنے گئے صاحب 🥀کہ نیند تھی ہی نہیں نیند کی دوائی میں 💔
a  : گزشتہ رات 🌃 بھی تارے گنے گئے صاحب 🥀کہ نیند تھی ہی نہیں نیند کی دوائی میں 💔 - 
Sorry 4 lyt uploading😔
a  : Sorry 4 lyt uploading😔 - 
Jokes image
a  : ❤B_I_A❤ -