🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
قسمت پہلے ہی لکھی جاچکی ہے تو دعاکرنے سے کیا ملے گا
کیا پتا قسمت میں لکھا ہوکے دعا سے ہی سب کچھ ملے گا۔💕💕
آسمان کا ہر فرشتہ حضرت عُمرؓ کی عزّت کرتا ہے
اور
زمین کا ہر شیطان حضرت عُمرؓ کہ نام سے لرزتا ہے❤🙂
اپنی زندگی میں کبھی کبھار ایسا بھی سوچ لیا جائے۔۔۔۔۔ ہم کسی کو بلا وجہ برباد کر کے خد کس طرح خوش رہے گے اور سامنے والے پر نہ جانے کس طرح کی کیفیت میں مبتلا رہے۔۔۔
🌹"میرا خیال"🌹
سانپ کا زہرکینچلی میں اور بچهو کا دم میں ہوتا ہے- بهڑ کا ڈنک میں ہوتا ہے اور پاگل کتے کا زبان میں' انسان واحد حیوان ہے جو اپنا زہر دل میں رکهتا ہے-
🍃🍂🍃🍂🍃
*✍🏻✍🏻اصل محبت تو یہی ہے کہ جیسی بھی تلخی ہو جائے کتنی ہی شدت کی ناراضگی ہو جائے مگر اپنے دل میلے نہ کیے جائیں اور اَنا کی دیوار تعمیر نہ کی جائے*.
🏵️🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️🏵️
*🙂🌹کاش لوگ سمجھیں۔۔۔ اِتنی مختصر سی زندگی میں کسی کے ساتھ زیادتی کرکے،،، دو نمبریاں کرکے،،، کسی کا حق چھین کر،،، ظلم کرکے،،، ناحق کسی پر اپنی کڑوی زبان کا زہر انڈیل کر،،، اِس سوچ کے ساتھ آج میں طاقتور ہوں جو چاہے کروں۔۔۔ پر ہائے افسوس۔۔۔!!! بس ساٹھ پینسٹھ برس کی کہانی ہے۔۔۔ بالآخر مرجانا ہے..
میری طرف سے آپ کو اور تمام اہل وعیال کو دل کی گہرائیوں سے عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
اللّٰہ تعالٰی آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
آمِین یَا رَبّ العٰلَمِین
طالبِ دعا:
سجدہ ❤️
*وہ تو انتظار کرتا ہے کب اس کا بندہ واپس لوٹ کر اس کی طرف آتا ہے 🍁*
Phela roz SB ko mubark 😍😍😍🌿🌿🌿🌿🌾🌾🌾🌾💞💞💞❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹😊😊😊😊😊
#🤝🏻🦋________💓"
✨رشتوں کو وعدوں اور قسموں کی ضرورت نہیں ہوتی
کیونکہ چھوڑنے والے قسمیں کھا کر بھی چھوڑ دیتے ہیں
اور نبھانے والے بغیر وعدوں کے رشتے نبھا دیتے ہیں💫
*✍ بہترین مشورہ وہ نہیں جس میں بہترین حل ہو، بلکہ بہترین مشورہ وہ ہے جو پریشان حال کے دل کا اطمینان بھی ہو ۔ ۔ ۔ !!!*
۔
💞☘️•••💞☘️•••💞☘️•••💞☘️
*ایسے لوگ بہت مشکل سے ملتے ہیں*
*جو بولنے کے بجائے آپکے لکھنے کے انداز سے پہچان جاتے ہیں کہ آپ اداس ہیں جو ہنسی والے ایموجی کے پیچھےچھپے کرب کو جان لیتے ہیں بس زندگی میں ایسے لوگوں کی بڑی قدر کریں یہ کھو جائیں تو دوبارہ نہیں ملتے ہیں کیوں کہ ایسے لوگ ڈھونڈنے سےنہیں نصیب سے ملتے ہیں💞*
💞☘️•••💞☘️•••💞☘️•••💞☘️
♻️💞 *اخــلاق کـو درسـت کـیجئــے*💞♻️
*❣️اصــــــــلاحی باتیں❣️*
*تعلقات کو نبھانے کے لئے عہد و پیماں کی ضرورت نہیں ہوتی، ضرورت ہوتی ہے تو بس اخلاص کی ہوتی ہے...!*
*خوش رہیں،خوشیاں بانٹیں!*
💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️💞
*جب کچھ دینے کی بات ہو ... تو لاچارگی لوگوں کے سر چڑھ کر بولتی ہے ... اور جب بات لینے کی ہو ... تو لوگوں کو ازل سے لیکر ابد تک ... کے تمام حقوق و واجبات یاد آ جاتے ہیــــــــں .......!!!*
*(۱) تنکے کو بھی حقیر ناسمجھو ورنہ وہ تمہاری آنکھ میں پڑ جائے گا۔ (۲) لازوال خوبصورتی صرف دل کی خوبصورتی ہے۔*
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
🌼اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼
*✒ یقین خالی دل کو بھر دیتا ہے اور بے یقینی بھرے دل کو خالی کر* *دیتی ہے. سو ہمیشہ اچھے کی امید پورے یقین سے کریں کیونکہ اگر کوئی بھی آپ کا ساتھ دینے کو تیار نہ بھی ہو تواللہ موجود ہے جسے اپنے بندے سے بہت محبت ہے* *جسے وہ کسی بھی حال میں تنہا نہیں چھوڑتا . اللہ کی رحمت سےکبھی بھی نہ امید مت ہونا کیونکہ ناامید کفر ہے اور کفر اللہ کو پسند نہیں.*.
*اپنی اور اپنے ایمان کی حفاظت کریں...سلامت رہیں...* 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
سالوں کا تعلق ہو، غضب کی محبت ہو یا عشق ہو بلا کا جن لوگوں کیلئے آپ بیکار ہوجائیں، وہ لاتعلقی ظاہر کرنے میں ایک لمحہ کی بھی دیر نہیں لگاتے....!
*🌷❣آج بات❣🌷*
*نرم دل لوگ بے وقوف نہیں ہوتے ، وہ جانتے ہیں کہ لوگ ان کے ساتھ کیا کھیل ، کھیل رہے ہیں*
*لیکن پھر بھی وہ نظر انداز کرتے ہیں کیونکہ ان کے پاس ایک خوبصورت دل ہوتا ہے*
*{اسلامی اِقوالِ زرّیں گروپ}*
🌸🌼🌸❣❣❣🌸🌼🌸
*🌷❣💯 ✒ اچھی بات ✒💯❣🌷*
*_ _سنہری الفاظ⚔️*
*کچھ ایسے بن جائو کہ تمہیں دیکھنے والے تمہاری تربیت کرنے*
*_🤲 والے کے حق میں دُعائیں کریں_ ۔*
*( 93 ) { اسلامی اِقوالِ زرّیں گروپ }*
💜❣💚💔💔💔💜❣💚
💞💞💞💞💞💞
کسی انسان کو اس کے انتہائی کمزور پہلو سے مت توڑیں
آپ صلاحیت کے چاہے جس درجے پہ بھی ہوں مکافات عمل اٹل ہے
*☘️ اچھی اور پیاری باتیں☘️*
💞💞💞💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain