السلام عليكم ورحمة الله وبركاته دمادم کی عوام
فجر سے سب ایسے جاگ رہے ہیں خوش ہیں جیسے عید کا دن ہے 😊
رب کریم سلامت رکھے افواج پاکستان کو
فخر پاکستان ہیں یہ
پاکستان ذندہ باد
!پاک فوج پائندہ باد۔۔۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
😊دمادم کی عوام کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو دل سے معذرت نہ جانے کب زندگی کی شام ہو جاۓ ۔۔۔سانس تھم جائیں لہو جم جائے۔۔۔۔در توبہ تھام لیجئے
زندگی نے وفا کی تو پھر آنا ہوگا یہاں

آپ سب کا اللہ نگہبان
شوق تیرا اگر نہ ہو میری نماز کا امام
میرا قیام بھی حجاب میرا سجود بھی حجاب
زندگی حقیقت میں بس اُسی نے پائی ہے
مصطفیﷺ کے قدموں میں جسکو موت آئی ہے
چار سوُ اندھیرا تھا ظلمتوں کا ڈیرا تھا
مصطفیﷺ کے آنے سے بزم یہ جگمگائی ہے
مُشک عنبر کیا کرو اے دوست خوشبو کے لئے
مجھکو رخسارِ محمدﷺ کا پسینہ چائیے
تیری میری چاہ میں بس ذاہد اتنا فرق ہے
تجھکو جنت چائیے مجھکو مدینہ چائیے
یا رسولﷺآپکے ہر چاہنے والے کی خیر ہوآمین
پاکستانی عوام کی نایاب سوچاں اگر جنگ ہوگئی تو بعد میں حکومت کو ٹیکس کی صورت میں پیسے ادا کرنے پڑیں گے😀😆藍🤣😊
😊السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

یا رسولﷺآپکے ہر چاہنے والے کی خیر ہو آمین
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیسے ہیں سب😊
یا رسولﷺ آپکے ہر چاہنے والے کی خیر ہو آمین
یا رسولﷺ آپکے ہر چاہنے والے کی خیر ہو آمین
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
یا رسولﷺآپکے ہر چاہنے والے کی خیر ہو آمین
🙂السلام عليكم ورحمة الله وبركاته دمادم کی ویلی عوام
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain