اللہ نگہبان
خوش رہیں 😊
اور ایک بات اپنے رنگ کا بہت خیال رکھیں اگر تبدیل ہوکے سیاٸی ماٸل ہوتا جاۓ اور ہتھیلیاں سفید تو زیادہ سے زیادہ پانی پیۓ اور stem لیں آنکھوں کے نیچے سیاہ گہرے ہوتے حلقے بھی اس کی علامت اپنی حفاظت خود کر اور ڑریں نہیں بس
پہلے بھی کہا تھا پھر کہ رہی ہوں اس اثر مختلف چاٸنہ 😊آپ جیت چکے ہیں لیکن جب ہتھیلوں پہ لالی نظر آنے لگے ✔
ایک اچھی خبر 😊کرونا کے تیور پاکستان آکے بدل گۓ ہیں
اور رب کرے یہ واٸرس نست و نابود ہوجاۓ انسانی جانیں محفوظ رہیں آمین
😊اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
کیسے ہیں سب ویسے کیا بنا پسند آپکو انسان😀😃😛😝😝😄😀یا 😛کُکڑ😛
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
دمادم کی عوام😊 کیسے ہیں سب
😊 في أمان الله
کیسے ہیں سب😊

اور ایک بات
اللہ نگہبان
اگر رب ِکریم کی رحمت کے طلبگار بننا چاہتے ہو تو اسکے سوہنےمحبوب ﷺ کے دو چار واسطے دو پھر دیکھو کیسے نہیں اپنی رحمت کی تجلی نہیں دکھاتا
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میں آج آپ تمام ان حضرات سے مخاطبِ تحریر ہوں جنہوں مے اللہﷻ اور نبی کریمﷺ کی شان میں گستاخی کی تھی خدارہ اپنے اس عمل کی معافی طلب کرلیں رب سے آپکو کہنے کا مقصد اصلاح کی ایک کوشش ہے
😊اللہ نگہبان
ربِ کریم ہدایت دے ہم سب کو اور رحم کرے ہمارے حالوں پہ اور محفوظ رکھتے ہر مشکل دکھ پریشانی بیمار اور ہر آفت و وبا سے آمین
میں اس دنیا سے بے پرواہ ایک مجبور انسان ہوں خزاٶں کی زد میں جو آگیا وہ ایک گلستان ہوں اے مولا اک سہارہ ہے تیرا جس پہ میں نازاں ہوں تیری جنت کے چشموں کے لیے حرفِ بیاباں ہوں
بہارِ جاوداںس میں مسکراتے پھول کلیوں کی دھنک رنگوں کے آٸینوں حسین شبنم کے قطروں کی مہکتی ان فضاٶں اور گھنے اُن سب درختوں کی بنی جو سوچ سے بالا اُسی جنت کو پانا ہے
میں اب شیطان کے ہر راستے سے دور جاٶنگا اے مولا اب تمھارے راستے پر لوٹ آٶنگا وہی تسکین وہ لطفِ عبادت پھر سے پاٶنگا یہ دنیا کی ہر اک چاہت مٹا کر مسکراٶں گا
یہ دنیا کے حسین منظر مجھے ہر پل بلاتے ہیں گناہوں کے وہ ساۓ بھی ہر لمحہ ڑراتے ہیں تیری یادوں میں کُھو جاٶ تو رستے مُسکراتے ہیں میرے قدموں کو منزل کی طرف چلنا سکھاتے ہیں
نہ جانے کیا عالم ہے ہر جانب اداسی ہے میری روح صدیوں سے فقط جنت کی پیاسی ہے
میری یارب یہ تمنا ہے مجھے جنت میں آنا ہے تلے عرشِ بری ایک خوبصورت بسنا ہے محمد رسول اللہ کو ہمسایہ بنانا ہے
کیسے ہیں سب
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
😊اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Panadol اگر نہیں مل رہی تو اسکی جگہ febrol👈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain