😄دمادم کی عوام😊اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ عید مبارک☺
یا رسولﷺ آپکے ہر چاہنے والے کی خیر ہو آمین
Damadam users
آج عرش اور فرش دونوں دھول دھول ہیں یہ طوفان یاد دلانے آیا ہے خاک ہیں ہم😌
چھے دن رج کے ویلے😊اور اتوار کی چھٹی
والی عوام کیا حال ہے😊
😊اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میں بندہ عاصی ہوں خطاکار ہوں مولا
لیکن تیری رحمت کا طلبگار ہوں مولا
وابسطہ ہے میری امید تیرے کرم سے
تیرا ہوں فقط تیرا پرستار میں مولا
پھر تو میرے ایمان کو تواناٸی عطا کر
برسوں نہیں صدیوں سے بیمار ہوں مولا
جن سے میں گزر جاٶ وہ در کھول دے مجھ میں
خود اپنے ہی رستے کی میں دیوار ہوں مولا
باہر کے اجالے مجھے کیا راہ سوجاۓ
اندر کے اندھیروں میں گرفتار ہوں میں مولا
اچھا انسان وہ ہے جو اپنی خوبیوں کو مثبت استمعال کرے نہ کے منفی
دمادم کا کچرا صاف کیا جاۓ یا پھر ہمارے اکاونٹ یہاں سے
بہت معذرت کے ساتھ تھوڑی حیا کریں۔۔۔۔مجھے ایسا کیوں محسوس ہورہا ہے یہ دمادم بےحیاٸی کا گڑ بن گیا بےہودہ پروفاٸل حوس ذدہ منظر تھوڑی غیرت کریں
😔 في أمان الله
damadam all userz 😒
😊اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
😊اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
چاند مبارکاں😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain