بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں جس کی وجہ سے رب انکے سارے کام سنوار دیتا ہے
اور جنکے کام رب سنوارے انکو کون بگاڑ سکتا ہے
طیبہ بُلا لو آقاﷺ میرے کوٸی کل کا ایک پل کا نہیں کچھ بھی ہے بھروسہ مجھے ہمسفر بنا لو کہیں رہ نا جاٶ پیاسا مجھے پہنچ کے مدینے نہیں لوٹ کے ہے آنا آقاﷺ
تمھارا نامﷺ مصیبت میں جب لیا ہوگا
ہمارا بگڑا ہوا کام بن گیا ہوگا
جو نامِ مْصطفٰیﷺ چومے نہیں دْکھتی انکی کبھی آنکھیں
یا الہی KESC کو اسرائیل پہ مسلط کردے ۔۔۔۔۔!یا پھر آسمانی بجلی اور مٹی کے طوفان کو
السلام عليكم۔۔۔ جہاد فرض ہوچکا ہے۔۔۔ کیا۔۔۔۔۔۔ موبائل اور چارج کی یرغمال بنائی عوام ۔۔۔جنگی ساز و سامان اٹھانے کی سکت رکھتی ہے؟؟؟
مغرب میں مارا مارا نہ پھر اے گداۓ علم
دووازہِ علی سے یہ خیرات جا کے لا
تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ
کہیں سے بھی دو آواز سرکارﷺسنتے ہیں
سرِآٸنیہ سنتے ہیں پسِ دیوار سنتے ہیں
تو زندہ ہے واللہ تو زندہ واللہ
میری چشمہِ عالم سے چھپ جانے والے
جا زندگی مدینے سے جھونکے ہوا کے لا
شاید حضورﷺہم سے خفا ہیں منَا کے لا
دنیا مسلمان پہ بہت تنگ پڑ گٸی
فاروق کے زمانے کے نقشے اٹھا کے لا
اے گیسوۓِ پاک اے ابر ِ کرم
برسنہارے رمجھم رمجھم
دو بوند ادھر بھی گرا جانا
عمران خان اور دمادم کی Fake عوام ایک ہی چیز کی مستحق😄😃😀بھلا کیا????
یارسولﷺ آپکے ہر چاہنے والے کی خیر ہو آمین۔
جسے پی کے شیخ سعدیؒ بلغ العلی
پکارے
میرے دستہ ناتواں میں وہی جام آ گیا
ہے
.😊
So 😊
😊صبح بخیر
دمادم کی عوام😄😃😀😊
Damadam users
😴شب بخیر
😊 في أمان الله
دمادم کی عوام في أمان الله😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain