*وصال میں بھی وہی ہے فراق کا عالم...*
🔥____ ~*ع•ا•ف*~_____🔥
*کہ اسکو نیند مجھے رت جگے کی عادت ہے*
*~____احمد فراز____~*
طبیب دیکھ نہ ناجانےکیا ہو گیا ہےآنکھو کو
سب نظر آتا ہے-مگر محبوب کیوں نظر نہیں آتا
*اگر دروازہ "پتھر" کا ھو تو دستک "ریاضت" ھے لیکن دروازے کے پیچھے "پتھر" ھو تو دستک "حماقت" ھے .......!!!*💞💞
🔥ﮐﮭﯿﻠﯽ ﮨﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺑﺎﺯﯾﺎﮞ، ﮨﺎﺭا ﺑﮭﯽ ﮨﻮﮞ ﻣﮕﺮ
صاحب
😎ﻣُـــﺠﮫ ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﺷﮑﺴﺖ ﻧﮯ ﺗﻮﮌﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ
😍جھوٹا پینے سے محبت بڑھتی ہے
😜یہ کہہ کر اس نے میری چائے پی لی،
لڑکی فیل تو شادی
اور لڑکا فیل تو رکشہ یہ کیسا انصاف ہے😂😂😂😜😜 😜🇵🇰
لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...❤❤❤
👳دل پاک نہیں تو پاک ہو سکتا نہیں انسان💗
ورنہ ابلیس کو بھی آ تے تھے وضو کے فرا ئض بہت۔
yaar koi zong ka whatsaap pkg btao plz