بیوی: تم نے شادی سے پہلے کیوں نہیں بتایا کہ تم غریب ہو 😢 شوہر : ہزار بار تو بتایا تھا کہ میرا تمھارے سِوا کُچھ نہیں لیکن تم پاگلوں کی طرح ہنستی جاتی تھی 😜😜😜
تو چوژ رہا ہے تو خطا اس میں تیری کیا ہے 👫ہر شخص میرا ساتھ نبہا بھی نہیں سکتا ویسے تو ایک آنسوں ہی بہار کر لے جائے مجھے 🌪ایسے کوئی طوفان ہلا بھی نہیں سکتا