وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔
چلو سونے کی ایک اور کوشش کر کے دیکھتے ہیں
ویسے بھی یہاں پر اپنا کوئی ہے ہی نہیں
If you know my real name then🙂
You are very special for me😂🤣
مگر یہ طے ہوا تھا کہ جھگڑا ہوا بھی تو ساتھ رہیں گے
ستارو تم تو سو جاؤ، تمہیں کس بات کا دکھ ہے؟ تمہرا چاند تو تمہارے بیچ ہی رہتا ہے ناں
جلدی سو جانے والوں کو نیند نہ آنے کا دکھ تم کیا جانو رمیش بابو
-" مجھے نہیں معلوم اُسے کہاں مشکل آئی،
میں نے اس سے رابطے میں رہنے کے علاوہ کبھی کچھ نہیں مانگا تھا_" 🙂💔
کبھِی جو آؤ تو مَاتم کریں جُدائی کا
تُمہارے ساتھ مَنائیں تُمہارے بعد کا دُکھ
وفا کا تعلق ذات سے نہیں ہوتا❤️
Another sleepless night 😪
ﺇﻧَّﺎ ﻟِﻠّٰﻪ ﻭﺇﻧَّﺎ ﺇﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮْﻥ
بلوچستان کے پہلے وزیرِ اعلٰی، سردار عطاءاللہ مینگل دنیا سے رخصت ہو گئے۔
ﺇﻧَّﺎ ﻟِﻠّٰﻪ ﻭﺇﻧَّﺎ ﺇﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮْﻥ
کشمیری تحریک کے عظیم لیڈر سید علی گیلانی صاحب آزادی کا خواب آنکھوں میں لیے دنیا سے رخصت ہو گئے۔
نام تو نام مجھے شکل بھی اب یاد نہیں
ہائے وہ لوگ،وہ اعصاب پہ چھائے ہوئے لوگ
تُو بھی چاہے تو نہ چھوڑیں گے حکومت دل کی
ہم ہیں مسند پہ ترے غم کو بٹھائے ہوئے لوگ
گھر بڑا ہو یا چھوٹا، اگر مٹھاس نہ ہو تو انسان کیا چیونٹیاں بھی نہيں آتیں۔
اس قدر اداسی ہے
جیسے بوڑھی بیوہ کا
اک جوان بیٹا ہو
اور وہ بھی مر جائے
جب میں اداس ہوتا ہوں تو گانا گاتا ہوں، پھر مجھے تسلی ہوجاتی ہے
کہ میری آواز میرے حالات سے بھی زیادہ خراب ہے 😂😂😂🤭🤭
دعائیں عمروں کی دینے والوں کو کیا خبر تھی
دراز عمری عذاب ہوگی
ہمارے پرکھوں کو کیا خبر تھی!
کہ ان کی نسلیں اداس ہونگی
ادھیڑ عمری میں مرنے والوں کو کیا پتہ تھا!
کہ ان کے لوگوں کی زندگی میں،
جوان عمری ناپید ہوگی
آپ آئے تو محسوس ہوا
دل دلاسوں سے بہل جاتا ہے
♥️😔♥️😔♥️😔♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain