Damadam.pk
ah_san's posts | Damadam

ah_san's posts:

ah_san
 

کلِّیہ عام ہے اُلفت کی کتابوں میں
دو سے جب ایک نکالا تو بچا اِک بھی نہیں
😔😔😔😔

ah_san
 

الحمدللہ ♥️

ah_san
 

I feel like astonaut in the ocean 🌊

ah_san
 

What you know about rolling down in the deep

ah_san
 

کیا ہوا تیرا وعدہ وہ قسم وہ ارادہ
بھولے گا دل جس دن تمہیں
وہ دن زندگی کا آخری دن ہوگا
یاد ہے مجھ کو تو نے کہا تھا
تم سے نہیں روٹھیں گے کبھی
دل کی طرح سے آج ملے ہیں
کیسے بھلا چھوٹیں گے کبھی
تیری بانہوں میں بیتی ہر شام
بے وفا یہ بھی کیا یاد نہیں

Btao sb
a  : Btao sb - 
ah_san
 

زندگی کا ایک المیہ یہ بھی تو ہے کہ شوق کی عمر میں صبر سیکھ لیا جائے.
Good morning. Allah Hafiz

ah_san
 

میری چپ کے ہزار مطلب ہیں
پہلا یہ کہ تو کلام کرے🥀🍁

ah_san
 

تیرے بعد تو یہ عالم ہے کہ
مسکرانے کیلئے بهی بہت محنت کرنی پڑتی ہے💔🙂

ah_san
 

باہر کی تمام رنگینیاں اندر کے درد کا مداوا نہیں کرسکتیں 💔

ah_san
 

لوگ کیا کیا نہیں میراث میں پا لیتے ہیں
ہم نے اجداد سے ورثے میں اداسی پائی
👤😑

ah_san
 

کروٹیں دو ہیں اور دونوں طرف اداسی ہے 😔

ah_san
 

تیرے بغیر مُجھے یہ جہاں نہیں درکار
تیرے بغیر نہیں کائنات وارے میں

ah_san
 

Can't sleep 😴

ah_san
 

تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آ نکھ کا
نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو
🥀🥀🍁🍁🍁🍁

ah_san
 

یہ جو حالات ہیں میرے سدهر جائیں گے🔥
لیکن کافی لوگ میرے دل سے اُتر جائیں گے

ah_san
 

ہجر ،بد ذات سے نہیں بنتی
وصل کی رات سے نہیں بنتی
بات بگڑی ہو جو محبت میں
پھر کسی بات سے نہیں بنتی