Jan kehny se koi Jan nai HOTA ,
koi Keh bhi dy to nuqsan nai HOTA ,
ye to me ho jisy chor dya to chor dya ,
werna ye faisla asan nai HOTA ..
کبھی بھی کسی کے گھر جا کر الائچی والی چائے نہیں پینا
اکثر لڑکیاں الائچی منہ سے چبا کر چائے میں ڈالتی ہیں .🙄😂👻
موت آجائے غالب💯 --
لیکن --
بائیک چلاتے وقت رکشے میں پیاری لڑکی نظر نا آئے --😐😑
بہت پیٹرول ضائع ہوتا ہے 😐😓😐😐😁😁
*موبائل فلائٹ موڈ پر لگایا* ,✈️
*لیکن اُڑ نہیں رہا؟🥲*
*کمبخت عشق جدھر بھی نگاہ کر گیا!!!!!😒*
*ایڈمن ہو یا ممبران سب کو تباہ کر گیا!!!!!🤭😬*
میں بہت معصوم ہوں☺
اور شیطان آپ کو
یقین کرنے سے منع کرے گا🙃
🙈🤭
😱سارے تعلق ہر کسی کے ساتھ نبھا رہے ہو
😏سچ بتاو پاگل ہو یا سب کو بنا رہے ہو
رابطے حد سے بڑھ جائیں تو غم ملتے ہیں🔥🖤
اسی واسطے ہم لوگوں سے کم ملتے - ہیں🔥🥀
آج سے روز نہانے کے لیے ٹاس کروں گا 🙄😕🤣😂
آیا تو نہیں نہاٶنگا head
آیا تو دوبارہ ٹاس tell
😛😝😜
آپ اس وقت کس شہر سے "کانپ" رہے ہیں....
6 ꪗear ƙy Ⴆaad ƚwo ᭙eek ᗰe 14 ρost .. ꪊsmy 9 ᩏost ƚrending ꪑe ℭhali ƚhanks 𝔇amadam ʅeave 𝔇amadam ᗩssalam ꪮ ꪖlaikum
ƚc
دل کرتا ہے تیرے پاس آؤں تیرے پاس آکر رک جاؤں😌
😆نا بیٹھوں نا بولوں🤣
😍 بس تیری آنکھوں👀میں لیموں🍋نچوڑ کے بھاگ جاؤں🤣😝
اظہارِ عشق میں جو تحریر بھیجی ٬ رَد ہوگئی
میں پھر بھی اسکی راہ تکوں؟ مطلب حَد ہوگئی
ʅιƙᴱ ᴾσʂƚ 🙂
اُس کے چہرے پر اس قدر نور تھا،
کہ اُس کی یادوں میں رونا منظور تھا
بے وفا بھی نہیں کہہ سکتے اُن کو
پیار تو ہم نے کِیا، وہ تو بے قصور تھا
*میری پوسٹ دیکھ کر آپ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔*
*«1بھروسے مند😇*
*«2 خوش اخلاق 😻*
*«3 بہت ضدی ہے😐*
*«4 بہت بدتمیز 😑*
*«5 شریف ہے😊*
*«6 فننی ہے😂*
*«7 کاش اس سے دوستی ہوجائے✨*
*«8بہت نخرے ہیں اس کے😒*
*«9 سب سے الگ ہے💖*
*«10 ڈرامے باز🤭*
*میری پوسٹ دیکھ کر آپ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔*
Select number
*«1*
*«2*
*«3*
*«4 *
*«5 *
*«6 *
*«7 ✨*
*«8*
*«9 *
*«10
تم کو معلوم نہیں تم نے گنوایا کیا ہے
دوپہر ہو تو پتہ چلتا ہے سایہ کیا ہے
کبھی آنکھوں پہ کبھی سر پہ بٹھائے رکھنا
زندگی تلخ سہی دل سے لگائے رکھنا
*ہم سب یہ چاہتے ہیں کہ ہماری موت ایمان پر ہو*
*لیکِن یہ کیوں نہیں چاہتے کہ ہماری زندگی* *ایمان پر ہو*
💞دل کی دھڑکن اور میری صدا ہو تم __😘
❣️ میری پہلی اور آخری وفا ہو تم__😍
💞چاہا تمہیں چاہت سے بڑھ کر
❣️میری زندگی میں چاہت کی انتہا ہو تم __👨❤️💋👨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain