Damadam.pk
ahad.....'s posts | Damadam

ahad.....'s posts:

ahad.....
 

حدود عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے۔۔۔۔۔؟؟
وه جو مخلص ہوں ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے

ahad.....
 

کیا یہی ہے کمال عشق و محبت کرنے کا
عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا💔💔

ahad.....
 

دوست دوست نہیں دل کی وفا ہو تے ہیں
❤❤
محسوس تب ہوتے ہیں جب وہ جدا ہوتے ہیں

ahad.....
 

تمہاری یاد میں کیا کہوں کیسے جیتا ہوں
سموسے کھاتا ہوں اور
چائے☕پہ چائے☕ پیتا ہوں
❤ ❤

ahad.....
 

دل ایسے مبتلا ہوا تیرے ملال میں
زُلفیں سفید ہو گئی 23 سال میں

ahad.....
 

محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا 💔
لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا🥹

ahad.....
 

عشق کرنا ہے تو درد سہنا بھی سیکھو 💔
ورنہ ایسا کرو کہ اوقات میں رہنا سیکھو🥹

ahad.....
 

سو " دل " بھی اگر " ہمارے " ہوتے
قسم لے لو سب " تُمہارے " ہوتے💚
💔💔💔

ahad.....
 

خوشامد جو کرے فنکار ہے وہ
جو سچ بولے یہاں غدار ہے وہ ۔💯☠️

ahad.....
 

*گھیر لیتی ہے سر شام اداسی ایسے*
*گاؤں کی آخری بس چھوٹ گئی ہو جیسے*

ahad.....
 

چاۓ میں چینی نہیں تو پینے میں کیا مزہ 🥀
زندگی میں دوست نہیں تو جینے میں کیا مزہ ۔۔🥰🥀

ahad.....
 

کون کہتا ہے یاری برباد کرتی ہے ۔۔🤦
کوئی نبھانے والا ہو تو دنیا یاد کرتی ہے ۔۔👈🥰👉
🎈🎉💝

ahad.....
 

یہاں کِسی کو بھی کچھ حسبِ آرزو نہ مِلا
کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تُو نہ ملا

ahad.....
 

*صرف مرے ہوئے لوگ ہی نہیں کبھی کبھی
زندہ لوگ بھی لوٹ کر نہیں آتے*

ahad.....
 

*لوگوں کے بدلے ہوئے مزاج ہی تو ہمیں انسان بناتے ہیں، ورنہ تو ہم سمجھ ہی نہیں پائینگے
کہ زندگی کتنی مشکل ہے*

ahad.....
 

ایک درد مجھے مسلسل سونے نہیں دیتا
دل صبر کا عادی ہے مجھے رونے نہیں دیتا 🥀

ahad.....
 

ہمارے حصے میں اگر خوشی آئی ،
غم زدوں کو ادھار دے دیں گے ہم ،

ahad.....
 

میں نے مزدور کے ماتھے پر پسینہ دیکھا ہے 🥺جن پیسوں سے تم نے مدینہ دیکھا ہے 🥺

ahad.....
 

damdam pe aj k dor k logo ki bhi wohi soch he jo 8 sal pehly thi .. log baty kam or takabbur me zyada bhary hain .. ahad bhai gayb hi raho .a1

ahad.....
 

❤️🩹✨🥀💯😊
*حضرت علی نے فرمایا...💝*
*کفر کے بعد سب سے بڑا گناہ کسی کی دل ازاری ہے...🖤✨🦋*