*💫ہم کسی کے دل میں جھانک نہیــں سکتے ... یہ جان نہیــں سکتے ... کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے ... لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیــــں ........!!!!* 🌹🌹🌹🥀🥀🥀
꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂* *🎊اچّھی باتیں🎊* *ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••* *💕بہت زیادہ مضبوط دِکھنے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ لوگ بھول جاتے ہیں کہ آپ کو بھی تسلی کی ضرورت ہے💕*