Damadam.pk
ahmar33's posts | Damadam

ahmar33's posts:

ahmar33
 

"اور پھر زندگیوں میں زہر گھول کر 😡
طاق راتوں میں معافیاں مانگتے ہیں لوگ😏

ahmar33
 

رات بھر رات کو اک رات جگایا جائے
اسے بھی تو معلوم ہو ہم پے گزرتی کیا ہے

ahmar33
 

میں نے بھی دیکھنے کی حد کر دی!!
..Ay jigar..
اور تم بھی تصویر سے باہر نہ نکلے ...

Sad poetry
a  : Sad poetry😕🙁 - 
Sad Poetry image
a  : Sad petry😭 - 
آجاو جاو چوھدری انکل کرونا بولا رہے ہیں
a  : آجاو جاو چوھدری انکل کرونا بولا رہے ہیں - 
ahmar33
 

مجھے مہنگے تحفے نہیں پسند
اگلی بار جب آو تو وقت لے کر آنا

ahmar33
 

مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا
آتا نہیں ہے کوئی میرا حال پوچھنے

ahmar33
 

اس طرح یاد آکے بے چین نہ کیا کرو
اک یہی سزا کافی ہے پاس نہیں ہو تم

ahmar33
 

نکلےوہ لوگ میری شخصیت بیگاڑنے
کردار جن کے خود مرمت مانگتے ہیں

ahmar33
 

اپنی پہچان الگ ہے
بے شمار لوگوں میں شامل نہیں ہوتے

ahmar33
 

اپنے ہاتھوں سے کر دیا آزاد اس کو
جس پرندے میں جاں تھی میری

ahmar33
 

سارے وہم تیرے اپنے ہیں
ہم کہاں تجھے بھول پائیں گے

ahmar33
 

گاوں میں سب کچھ اپنا تھا
یارا
اک تیری خاطر شہر میں کرائے دار ہوئے بیٹھے ہیں

ahmar33
 

اپنے قدموں پے بھروسا نہیں جن کو
وہ ہم سے ٹکرانے کی بات کرتے ہیں💪🤞

Poetry
a  : Poetry🤭🙄🤨🧐 - 
Poetry
a  : Loving poetry🥰 - 
ahmar33
 

کون رکھے گا یاد ہمیں اس دور خود غرضی میں
ایسے حالات ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں

ahmar33
 

ہوتی ہیں محبت میں ہچھ راز کی باتیں
ایسے ہی تو اس کھیل میں ہارا نہیں جاتا

ahmar33
 

وہ جن کو مل جائیں من چاھی
محبتیں
ان سے کہنا کہ ہمارے حق میں دعا کریں