وہ پوچھ رہے تھے کہ میرے بنا جی لو گے تم۔۔۔
سانس رُک چُکی تھی اور وہ سمجھے ہم سوچ رہے ہیں
دل کے ہاتھو مجبور تھے صاحب...
ورنہ تری اوقات ہی نہیں ہمارے منہ لگنے کی..
ہم خود موت کی تیاریوں میں ہیں ...
سازشیں بیکار ہے ، آپکی......😓
اسے بهی کهڑکیاں کهولے ہوۓ صدیاں بیت گئی
مجهے بهی اب سحر و شام ہونے کا پتہ نہیں چلتا