ooo kder gum ho sab k sab
helloow i am new here . welcome me
وقت ہوتا ہی ہے گزر جانے کے لئے
برا ہو تو صبر کیجئے اور اچھا ہو تو اوپر والے کا شکر کیجئے
تہجد کے وقت میں نے ایک لڑکی کو ریکویسٹ سینڈ کی😉😉
اس نے پوچھا یہ کونسا وقت ہے میں نے کہا قبولیت کا🤲🤷🏻♂️😁😁😂😂😂
کُچھ لڑکیاں گھر سے اتنا بڑا پرس لے کے نکلتی ہے
جیسے کسی کی مرغی اٹھانی ہو😂😜😁
میرا دل چوری ہوگیا ہے لڑکیوں اجاؤ مجھے اپکی تلاشی لینی ہیں❤
کبھی کبھی ہم محبت پرست لوگ۔۔۔
جب رو نہیں پاتے تو ہنس دیتے ھیں۔۔۔
💔😒
بہترین انسان وہ ہے
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہو 🤣😁😁🙈🙈
کسی کو بتانا مت بندہ نظروں میں اجاتا ہے 🙊🙊🙈🙈
آؤ مذاق کرتے ہیں ۔۔۔
لڑکیاں بہت پیاری ہوتی ہیں 😂😂
اب آپ کی باری 😁
No cheating 😜😜😜
آؤ مذاق کرتے ہیں ۔۔۔
لڑکیاں بہت پیاری ہوتی ہیں 😂😂
اب آپ کی باری 😁
No cheating 😜😜😜
قسم لے لو 😲
کسی نے پھول کی پتی🥀
نہیں دی مجھے آج تک 🤣😂
ان لڑکیوں کو کون سمجھائے
کہ میسنجر بات چیت کے لئے بنا ہے 🤣🤣🙈
ہاتھ کھڑا کریں ✋جنہیں 14 فروری کو
پھول تو کیا پتہ بھی نہیں ملنے والا۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain