Damadam.pk
ahmee402's posts | Damadam

ahmee402's posts:

Funny joke
a  : LoL.c1 aby admin bhaiya tm Dmd ka kia krna chaty ho bhaiii.d5 - 
ahmee402
 

رنگ بول اٹھیں گے چہرے کےان سے ہماری بات کر کے دیکھنا........

ahmee402
 

میں نے اپنی اور اُسکی محبت میں کسی اور کی شراکت ہونےکے باوجود اسے چاہنے کی حد کر دی........

ahmee402
 

یکطرفہ محبتیں بڑی بد نصیب ہوتی ہیں یہ اُن قبروں کی مانند ہوتی ہیں جن کا کوئی ولی وارث نہیں بنتا ..........

ahmee402
 

خدا کے وصف پہ ڈاکہ نہ مار شرک سے بچ,,,,,,,
سبھی کے ساتھ محبت نہ کر کسی کا ہو.........

ahmee402
 

چھوڑ کر مجھ کو اب نمازوں پر زور ھے اس کا
نہ جانے کس کو خدا سے مانگ کر برباد کرے گی

ahmee402
 

غیروں میں بٹتی رہی _____تیری گفتگو کی چاشنی...!!
تیری آواز جن کا رزق تھی ______وہ فاقوں سے مر گئے.!!!😥😢

ahmee402
 


خاک ڈالو وفا پے میری۔۔۔!!!
تم بتاؤ آج کل کس کے ہو...؟؟؟
*جون*👌