واعظِ دل گریز سن! میرا معاملہ ہے اور
اپنی ہی عاقبت سنوار، میرے لیے دعا نہ کر
ایک محفل میں کئی محفلیں ہوتی ہیں شریک
جس کو بھی پاس سے دیکھو گے، اکیلا ہو گا
کہانی ابتدا ہی سے بہت اُلجھی ہوئی تھی
سبھی کچھ اس میں بہتر بنتے بنتے رہ گیا ہے
میں سب سے مِلتا رہا ہنس کے اِس طرح کہ
مجھےکسی نے دیکھا نہیں ٹوٹتے بکھرتے ہوئے💔😪

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain