میرے ساتھ ایک عجیب سا معاملا ہے کہ میں جب بھی اس کو دیکھتی ہوں تو بے چین ہو جاتی ہوں لیکن وہ بے چینی اپنے ساتھ ایک سکون لاتی ہے کہ میں پھر ہر غم کو بھول جاتی ہوں 🤘
ارے نہیں بننا مجھے دوست تیرا دوست تو اچھا ہے بھی نہیں😏 تین سال سے دوستی نبھا رہی ہوں تیا خیال رکھ رہی ہوں 😐 تو نے پوچھا ہے کبھی😏😏 کہ آیمہ کیس ہے 😌 تیرا موڈ کیوں آف ہے کچھ ہوا ہے کیا😓😐 نہیں 💔 تجھے فری کی دوستی ملی تو نے رکھ لی 😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain