زبان جلنے پر چائے نہیں چھوڑی جاتی
مُرشد❤️
تو دل جلنے پر محبت کیسے چھوڑ دیں 🙃😊💫
✯ کہتے ہیں۔۔۔۔
ذرا بھی فرق نہیں ہو بہو دھڑکتا ہے۔۔۔
یہ دل نہیں میرے سینے میں تُو دھڑکتا ہے۔۔۔۔🙈💜♥️💜✨
اور پھر ہمیں چھوڑ کر خوش رہنے کی دعا دینے والے یہ سمجھتے ہی نہیں کے ہماری خوشی تو اُنکے ساتھ میں ہے اُنکے بغیر نہیں🙃💔😇