بابا جی کہتے ہیں
کہ تسلی سے بے عزتی کروانے کے بعد اتنا ہنسو کہ بے عزتی کرنے والا خود کی بے عزتی محسوس کرے 😂😂😂😂
" سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی ✨😇 اور جتنا سکون سجدے میں ہے دنیا کے کسی کونے میں نہیں“❤🤲
بڑی گستاخیاں کرنے لگا ہے میرا دل مجھ سے
یہ جب سے آپ کا ہوا ہے میری سنتا ہی نہیں_❤💜❤✨