کسی کو غلط سمجھنے سے پہلے
اس کے حالات سمجھو.....🖤✨
👈کیا ملے گا دل میں نفرت رکھ کے اے دوست🔥
تھوڑی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دے😍
ہزاروں ناکام حسرتوں کے بوجھ تلے 😔,
یہ جو دل ❤ دھڑکتا ہے, کمال کرتا ہے💔✌
°•🌸🥀°•
"عـزت کرنا سکھیۓ!!!
''محبت کا کیـا ہے..
°•محبت تو ہـوتی رہے گی..🖤🔥•°
ۆہ جۆ اٹھاتے ہیں ڪردار پر انگلیاں﹏
تحفــــے میں ان ڪۆ آئینہ دیجئــــے﹏🍁
💔🥀___-'💔🔥
🤍💜🤍
ٹوٹے پیالے میں جام نہیں آتا 💯
عشق کے مریضوں کو آرام نہیں آتا🔥
دل توڑنے والا یہ کیوں نہیں جانتا 💔🍂
کہ ٹوٹا ھوا دل کسی کے کام نہیں آتا 🕯️
دوستی بتانے کی نہیں❗۔ نبھانے کی چیز ہوتی ہے✌🏻🔥
Isʜǫ 𝘣𝘩𝘪 𝘈𝘫𝘦𝘦𝘣 𝘣𝘪𝘮𝘢𝘳𝘪 𝘩𝘺.....😍💜
𝑧𝑖𝑛𝑑𝑎𝑔𝑖 𝘩𝘶𝘮𝘢𝘳𝘪 𝘩𝘺 𝘱𝘢𝘳 𝘵𝘢𝘭𝘢𝘣 𝘵𝘶𝘮𝘩𝘳𝘪 𝘩𝘺....
بہت بد نصیب ہے وہ ، جو قرار تک نہ پہنچے۔
درِ یار تک تو پہنچے ، دلِ یار تک نہ پہنچے۔
. *کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊*
*کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے "" کُن فیکُون""❤
💞💫🤍🦋🥀♥️🌼
فون سے شروع اور ملاقات پر ختم...!!!
ان دو لفظوں کو لوگ اب محبت کہتے ہیں...!!!😏
🍂🍂
میں نے مناسب ہی نہیں سمجھا عامل تک رسائی
اب محبوب بھی قدموں میں لاؤں تو مر نہ جاؤں 👀❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain