قرآن کہتا ہے بغیر علم بات نہ کرو، ہر بات کا حساب دینا ہوگا۔”* (17:36) بغیر گواہ کے الزام لگانے والے فاسق ہیں۔(24:4) حدیث میں آیا ہے جھوٹا الزام لگانے والے کو اللہ جہنم کے پل پر روکے گا — ابو داؤد پیغام *سوچ سمجھ کے بات کرو، ہر لفظ کی ذمہ داری ہے۔
میری اے بی سی دھیان سے پڑھیئے گا..🤫 A🐝📀EFGH👁JKLMNOPQRS☕🐒VWXYZ.. سمجھ آگئی نا آپ سب کو..🥺🤧 خبردار..!! جو کسی نے دانت نکالے تو..🙄 (میرے اپنے نکل رہے ہیں) وہ الگ بات ہے..😁🙊 🙆
میں شوقیہ کالا رنگ پہنتی ہُوں مجھے یہ ع شق وِشق کی بیماری نہیں ہے✨🌛😇🔥.... ... وہ کہتا ہے محبت ہے اُس کو مجھ سے یہ اُس کا مسٔلہ ہے میری ذمہ داری نہیں ہے.... . .. . . . . 🥺❤️🥺❤️🥺❤️🥺🥺❤️🥺❤️