جب کسی کا دل بھر جاۓ نا پھر یہ بات معنی نیئں رکھتی کہ آپ کی غلطی کیا ہے آپ کو کس گناہ کی سزا مل رہی ہےتب بس ایک چھوٹا سابہانہ ڈھونڈا جاتا ہے اور آپ کو چھوڑدیا جاتا ہے اب یہ آپ کی مرضی ہے کہ گھٹ گھٹ کر جئیں یا مر جائیں کسی کو کوئ فرق نئیں پڑتا پھر وہاں سسکیاں اورصفائیاں بھی کام نئیں آتی۔ #😥😥😥😥😥😥😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain