-" کہنے لگا🙂 ایسی باتیں نہ کیا کرو مجھ سے تمہارے پوسٹ نہیں پڑھے جا تے، مجھے تکلیف ہو تی ہے، 🔥🌚 اور اسکا یہ میسج پڑھ کر موبائل کی سکرین پر گرتے میرے آنسو اور ٹإ ئپ کرتی کپکپاتی انگلیاں دونوں میں مزید شدّت آ گٸ تھی اگر وہ میری پوسٹ نہیں پڑھ پا رہا تھا تو میری اس حالت کا زمّہ دار ہونے پر یومِ قیامت مجھ سے سامنا کیسے کرے گا_" 🙄🙄🙄🙄✌️