شب برات معافی نامہ۔🙏🙏 معافی مانگنا اچھی بات ہے اور مانگی بھی چاہیے ۔ لیکن معافی کا مزاق نہ اڑائیں فیس بک اور واٹس ایپ پہ پوسٹس اور سٹس لگانے کی بجائے ان لوگوں سے معافی لینے کی کوشش کریں۔جو ہماری طرف سے سرزد ہونے والی مختلف زیادتیوں کا نشانہ بن چکے ہیں۔اج حال تو یہ ہے کہ گھر میں بھائی بہن والد ناراض بھٹے ہیں۔ کتنے عزیز ہماری قطعی تعلقی کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔ ہمساے ہماری حق تلفی۔و۔چیرہ دستیوں کا شکار ہیں ۔ مگر ان سے معافی مانگنے کے لیے کوئی تیار نہیں۔ واٹس ایپ فیس بک پر سٹس لگانے سے کیا ہمیں معافی مل گئی ان غلطیوں کی جو ہم سے سرزد ہوئیں؟🙂🤗 میری طرف سے کسی کی بھی دل اعزاری ہوئی ہو اس کے لئیے ہاتھ جوڑ کے معزرت🙏🏻 💕💖🌙❤ 💯