6th September
our defence day
may Allah bless our
country and pak army
انسان پیدائشی طور پر کسی سے نفرت نہیں کرتا ہے
نفرت کرنا اسے سکھایا جا تا ہے
والدین سکھاتے ہیں ۔سکول کی کتا بیں سکھاتی ہیں اور میڈیا سکھاتا ہے ورنہ انسان کی فطرت تو محبت کر نا ہے
Nelson Mandella







اور صبر میں نے وہاں بھی
کیا
جہاں میں لوگوں کے منہ بھی توڈ سکتی تھی



صبر رکھیں اذیت
اجر بن جاۓ گی
بیشک اللہ بہترین کار سازش ہے



