جب والدین تھے تب انکی اہمیت کا پتہ نہیں تھا یا انہہوں نے زمانے کی کوئ تکلیف مجھ تک پنہچے نہیں دی جب سے وہ گۓ ہیں زندگی کی آزمائشیں دے دے کر تھک گئ ہوں امی ابو بہت یاد آتے ہیں 😭😭😭 آج بہت یاد آئی آپکی 😭😢😢😭
امی ابو بہت یاد آتے ہیں انکے بغیر زندگی بہت مشکل ہے I miss my parents 😢😢
کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے فیصلے بدل لیتے ہیں
کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے فیصلے بدل لیتے ہیں
ہزاروں منزلیں ہوں گی ہزاروں کارواہ ہوں گے نگاءیں ہم کو ڈھونڈیں گی نا جانیں ہم کہاں ہوں گے
پیسہ ایسی چیز ہے جس سے رشتے بنتے بھی ہیں اور بگڑ تے بھی ہیں
زندگی کو سمجھنا ہے تو پیچھے دیکھو اور زندگی کو جینا ہے تو آگے دیکھو ❤❤❤
😫 جب درد حد سے بڑ جاتا ہے تو انسان روتا نہیں 😢 😖 خاموش ہو جا تا ہے
زندگی کے مہنگے سبق ہمیشہ سستے لوگ ہی سیکھا تے ہیں👍👍
دھوپ میں نکلو گھٹاوں میں نہا کر دیکھو زندگی کیا ہے کتابوں کو ہٹا کر دیکھو ❤