Damadam.pk
aleenapari's posts | Damadam

aleenapari's posts:

aleenapari
 

اسلام و علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ
جمعہ مبارک

Jumma mubarak
a  : Beshak Jumma Mubarak - 
Life Advice image
a  : Bilkul 100% - 
aleenapari
 

Assalam O Alikum!
Kia Hal Ha Ap Sab Ka?

aleenapari
 

اللّٰہ سے بڑھ کر کوئی
اپنے بندے کا خیرخواہ نہیں

aleenapari
 

Assalam O Alikum

aleenapari
 

رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
تم قرض لینے سے پرہیز کرو کیونکہ قرض رات کو غم کا سبب ہے اور دن کو رسوائ کا

aleenapari
 

یقین گہرا ہو تو ہر انشاءاللہ الحمداللۂ بن جاتا ہے

aleenapari
 

جب تک انسان نیکی کرتا ہے اور اسے اپنی اس نیکی کا ادراک نہیں ہوتا تب تک وہ نیکی رہتی ہے لیکن جیسے ہی انسان کو اس نیکی کا احساس ہوگیا وہ تکبر میں چلا گیا

aleenapari
 

الحمداللۂ کہیں کیونکہ آپ کی زندگی لاکھوں لوگوں سے بہتر ہے

aleenapari
 

یہ اتنی خاموشی کیوں ہے
بچے شاید غریب تھے اور مدرسے کے تھے

آج جنت میں خوب قرآن کی محفل سجے گی 
سنا ہے پشاور سے حافظ کا لشکر گیا ہے
a  : آج جنت میں خوب قرآن کی محفل سجے گی سنا ہے پشاور سے حافظ کا لشکر گیا ہے - 
مائیں انتظار کرتی رہیں
بچے مدرسے سے سیدھا جنت چلے گئے 💔
a  : مائیں انتظار کرتی رہیں بچے مدرسے سے سیدھا جنت چلے گئے 💔 - 
میں کس کے ہاتھ اپنا لہو تلاش کروں
سارے شہر نے پہن رکھے ہیں دستانے
a  : میں کس کے ہاتھ اپنا لہو تلاش کروں سارے شہر نے پہن رکھے ہیں دستانے - 
aleenapari
 

ایک باپ اپنی کتاب میں لکھتا ہے
میرا بیٹا اس وقت تک میرا بیٹا ہے جب تک اس کو بیوی نہیں مل جاتی
اور میری بیٹی اس وقت تک میری بیٹی ہے جب تک میں دنیا سے نہ چلا جاؤں

aleenapari
 

اتنی محنت سے کپڑے دھو کر رسی پر سکھانے کے لئیے ڈال کر مڑی ہی تھی
کہ اک دم سے رسی ٹوٹی اور کپڑے نیچے
بہت غصہ آیا لیکن پھر خیال آیا
کہ جب ہم اللّٰہ کی رسی کو چھوڑتے ہیں
تو ایسے ہی گرتے ہیں اور گندے ہو جاتے ہیں

aleenapari
 

آپ کا ضمیر آپ کا ولی ہے
اسے زندہ رکھنے کے لیئے اس کی آواز سنیں
اور اس پر عمل کریں

aleenapari
 

خالق کے بعد جس نے مکمل کیا مجھے
اہل جہاں سنو وہ میری ماں کی ذات ہے

aleenapari
 

خوشبو بتا رہی ہے
میرے آقا کی ولادت قریب آ رہی ہے

aleenapari
 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ سب بہن بھائیوں کا شکریہ جو میری پوسٹ پر لائک اور کمنٹ کرتے ہیں میں نے کبھی کسی کو رپلائی نہیں کیا کیونکہ یہاں کچھ لوگ بہت بد اخلاق ہیں جنہیں پتا نہیں ہوتا کہ کیا کہنا ہے لیکن جہاں برے لوگ ہوتے ہیں وہاں اچھے بھی ہوتے ہیں میرا پوسٹ لگانے کا مقصد یہ ہے لوگوں تک اچھی باتیں پہنچ سکے اور کوئی نہیں آپ سب بہن بھائی اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا