Damadam.pk
aleesha-khan's posts | Damadam

aleesha-khan's posts:

aleesha-khan
 

to day I have 31 follow request 😜 but me all ignore 😅

aleesha-khan
 

GOOD MORNING DD WALO

aleesha-khan
 

یہ نہیں دیکھتے کتنی ہے ریاضت کس کی!
لوگ آسان سمجھ لیتے ہیں آسانی کو!!

aleesha-khan
 

پہلے وہ پرستار تھا، اب عشق بھی مجھ سے
سونے پہ سہاگا ہیں مری شوخ ادائیں ❤️

aleesha-khan
 

جس کو چاہا ہے، اسے تجھ سے سوا چاہا ہے
کوئی تیرا متبادل تو نہیں ہے پھر بھی
تو میرے مسئلے پر غور تو کر سکتا ہے
میری مشکل تیری مشکل تو نہیں ہے پھر بھی

aleesha-khan
 

دکھ ہی ایسا تھا کہ محسن ہوا گم سم ورنہ
غم چھپا کر اسے ہنستے ہوۓ اکثر دیکھا
💔

aleesha-khan
 

اداس دیکھ کے وجہِ ملال پوچھے گا
وہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا

aleesha-khan
 

اداس دیکھ کے وجہِ ملال پوچھے گا
وہ مہرباں نہیں ایسا کہ حال پوچھے گا

aleesha-khan
 

غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں
تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں

aleesha-khan
 

غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں
تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں

aleesha-khan
 

توں اپنی شوخ اداؤں میں مصروف رہ ،
میں اپنی حالت کا__ خود ذمہ دار ہوں

aleesha-khan
 

*ہوا کچھ نہیں________بس*
*وہ چپ ہے____میں اداس ہوں!!

aleesha-khan
 

محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو

aleesha-khan
 

good night all duon me Yaad rakhna Allah Hafiz

aleesha-khan
 

زندگی میں جب بھی تمہیں لگے
کہ اللہ تمھارا امتحان لے رہا ہے
تو خوش ہو جاؤ کہ تم اس قابل سمجھے گئے ہو
کیونکہ اللہ عاشق کا امتحان لیتا ھے
منافق کا نہیں .. بیشک

aleesha-khan
 

good night 🥱 every one

aleesha-khan
 

Aslamoalikum jummah Mubarak everyone duaon me yad rakhna

aleesha-khan
 

" کچھ لوگ اِتنے عزیز ہوتے ہیں کہ ؛ وہ حاصل تو نہیں ہوتے مگر پھر بھی ہماری آنکھیں فقط اُنہیں کو دیکھنے کے لِیے ترستی ہیں اور ہم صرف اُنہیں کا راستہ تکتے رہتے ہیں! ۔ "

aleesha-khan
 

jitni Marzi Request send Karo M Accept Ni Karne Wali 😏

aleesha-khan
 

1 Post Karne ki dair Hoti Ha follows request shuro had ha yahan my ajeeb boys 😡😡😡